• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیر بدیع الدین الراشدی رحمہ اللہ حیات و خدمات

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
1۔ رسالہ ’’بحر العلوم ‘‘ کا ایک خصوصی ’’ شیخ العرب و العجم ‘‘ نمبر چھپا تھا جس میں شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات وغیرہ کا تفصیلی ذکرتھا ۔۔۔
میرے پاس وہ رسالہ موجود ہے لیکن پاکستان میں ہے ، اب اس کی کچھ ضرورت ہے ۔ ۔۔۔ اگر وہ پی ڈی ایف کی شکل میں نیٹ پر آ چکا ہے تو میسر کرکے شکریہ کا موقع دیں او رعند اللہ ماجور ہوں ۔۔

2۔ اسی طرح الاعتصام کا ایک خصوصی نمبر مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ کے بارے میں ہے اگر وہ بھی دستیاب ہو سکے تو ضرور تعاون فرمائیں ۔۔۔۔

وفقکم اللہ
 
Ataullah

مبتدی
شمولیت
دسمبر 02، 2011
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
0

دونوں ہی کتابیں نہایت اہم ہیں- برائےمہربانی اس کوبھی اپلوڈ کریں-
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
2۔ اسی طرح الاعتصام کا ایک خصوصی نمبر مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ کے بارے میں ہے اگر وہ بھی دستیاب ہو سکے تو ضرور تعاون فرمائیں ۔۔۔۔
وفقکم اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
Hasan

مبتدی
شمولیت
جون 02، 2012
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
0
1۔ رسالہ ’’بحر العلوم ‘‘ کا ایک خصوصی ’’ شیخ العرب و العجم ‘‘ نمبر چھپا تھا جس میں شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات وغیرہ کا تفصیلی ذکرتھا ۔۔۔
وفقکم اللہ
رسالہ بحرالعلوم کا ایک خصوصی "محدث العصر" نمبر، جون ٢٠١١، سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ کے بار ے میں ہے- اسے بھی اپلوڈ کردیں-
 
Top