• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیر جھنڈا کے مشہور راشدی خاندان کا بلوگ

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
پیر جھنڈا کے مشہور راشدی خاندان کی علمی خدمات اور ان کی تصنیفی و تحقیقی کاوشوں کو پڑھنے کے لئے اس بلوگ کا وزٹ کرنا نہ بھولیں ۔
http://pirjhanda.blogspot.com/p/blog-page_6055.htmlا
__________________
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ۔ ماشاء اللہ تراجم و تاریخ اہل حدیث کے متعلق نت نئی معلومات سے نوازتے رہتے ہیں ۔ اللہ ان کے اوقات میں مزید برکت عطا فرمائے ۔
بعض جگہ تکنیکی قسم کی کمیاں رہ جاتی ہیں اللہ ان کو ایسے ذرائع عطا کرے کہ ان کے اس طرح کے تمام مسائل حل ہو جائیں ۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
السلام علیکم
شیخ بلوگ کی بجائے بلاگ لکھنے کی کوشش کریں
ویسے اس بلاگ کا مقصد سمجھ نہیں آیا یہاں وہاں سے کاپی پیسٹ کرکے ایک بلاگ بنا دیا جس کا سر سیدھا ہے نہ پیر۔مطلب نہ تو اس بلاگ پہ کوئی نیا مواد ہے نہ ہی کوئی رنگ روپ
 
شمولیت
مارچ 11، 2013
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
0
السلام علیکم
شیخ بلوگ کی بجائے بلاگ لکھنے کی کوشش کریں
ویسے اس بلاگ کا مقصد سمجھ نہیں آیا یہاں وہاں سے کاپی پیسٹ کرکے ایک بلاگ بنا دیا جس کا سر سیدھا ہے نہ پیر۔مطلب نہ تو اس بلاگ پہ کوئی نیا مواد ہے نہ ہی کوئی رنگ روپ
جی آپ کی بات درست ہے شاید بنانے والا ماہر نہیں لگتا ،لیکن وہ مواد پہلی ہی دفعہ شایع ہوا ہے انٹر نیٹ پر پہلے اس کا وجود نہیں تھا ،کیونکہ ہم انٹر نیٹ دیکھتے رہتے ہیں ۔
 
Top