• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیر کرم شاہ الازہری کی بریلوی تکفیر

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
بریلوی علماء کی جانب سے پیر کرم شاہ الازہری کی تکفیر
بریلویوں کے اعلیٰ حضرت احمد رضا خان قادری نے "تمہید الایمان"و"حسام الحرمین"اور دیگر کتب و فتاویٰ جات میں جن تکفیری اصول کا بیان و اطلاق پیش کر رکھا ہے وہ ایسی دو دھاری تلوار ہے کہ جس نے مخالفین کو زخمی کرنے کے ساتھ ساتھ بریلویوں کے اپنے گلے کاٹنے کا کام بخوبی انجام دیا ہے۔ رہی سہی کسر ان آلِ بریلی نے نکال دی ہے جنہوں نے "حسام الحرمین" کو کفر و ایمان کا پیمانہ مقرر کر رکھا ہے۔'جو فلاں کو کافر نہ مانے وہ بھی کافر' کا بے دریغ معین استعمال اس خوبی سے کیا کہ شاید ہی کوئی بریلوی عالم خود ایک دوسرے کے فتویٰ تکفیر سے بچا ہو اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔اسی سلسلے کی ایک کڑی بریلوی علماء کی جانب سے اپنے ہی انتہائی معتبر مفسر وعالم پیر کرم شاہ الازہری بھیروی کی تکفیر ہے۔ ثبوت پیش خدمت ہیں:









 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
عجیب بات ہے انہیں کوئی
تکفیری
قرار نہیں دیتا۔یہ لقب آج کے غیور مجاہدین کے لیے خاص کر
دیا گیا ہے۔
جناب آپ کو کس نے یہ بات کہہ دی کہ انہیں کوئی تکفیری نہیں کہتا۔۔۔؟ بریلوی حضرات کا تکفیری ہونا ایک کھلا امر ہے۔ جن لوگوں نے بھی بریلویت پر کچھ لکھا ہے انہوں نے ضرور اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ان کے ہاں تکفیر عام ہے۔ علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کی کتاب کا ایک حصہ اس بات کے حوالوں پر مشتمل ہے۔
جو بھی ضوابط و موانع تکفیر کا لحاظ کئے بغیر معین تکفیر کے فتوے جاری کرتا پھرے وہ تکفیری ہی ہے چاہے کوئی بریلوی ہو یا آج کا کوئی نام نہاد غیور مجاہد۔۔۔۔
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
بہت ہی خوب۔۔۔۔زبردست رد ہے بریلویت پر۔ جو نہ مانے وہ بھی کافر، کہتے ہوئے شاید ان کو بھی ڈر نہیں لگتا۔ جب خود پر کفر کا فتویٰ منطبق ہوتا ہے تبھی تاویلات کی فکر ہوتی ہے۔
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
Top