بریلوی علماء کی جانب سے پیر کرم شاہ الازہری کی تکفیر
جناب آپ کو کس نے یہ بات کہہ دی کہ انہیں کوئی تکفیری نہیں کہتا۔۔۔؟ بریلوی حضرات کا تکفیری ہونا ایک کھلا امر ہے۔ جن لوگوں نے بھی بریلویت پر کچھ لکھا ہے انہوں نے ضرور اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ان کے ہاں تکفیر عام ہے۔ علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کی کتاب کا ایک حصہ اس بات کے حوالوں پر مشتمل ہے۔عجیب بات ہے انہیں کوئی
قرار نہیں دیتا۔یہ لقب آج کے غیور مجاہدین کے لیے خاص کرتکفیری
دیا گیا ہے۔