• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیشاب سے قرآن لکھنا جائز ہے

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اکثر تبلیغی جماعت والے جو کہ عوام ہیں وہ عقیدے کے لحاظ سے اپنے پیشوا کی طرح نہیں ہیں۔ ان کا عقیدہ چھوٹی موٹی لغزشوں کو نظرانداز کرکے تقریباً صحیح ہے ۔ نہ وہ وحدت الوجود ، اور نہ ہی حلول کے قائل اور نہ ہی مرجئہ ہیں ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
یار اسی اسکین میں پوری عبارت آگے پیچھے سے پڑھ لیں۔ یہ ابو بکر اسکاف کا قول نقل کیا گیا ہے۔ اس پر فتوی ہے یا نہیں یہ نہیں لکھا۔ آگے دوسرے قول میں تفصیل بھی لکھی ہے۔
ویسے ایک بات بتائیں؟
اگر کوئی پیاس سے مر رہا ہو اور اس کے پاس پینے کو صرف پیشاب ہو تو پینا جائز ہے؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یار اسی اسکین میں پوری عبارت آگے پیچھے سے پڑھ لیں۔ یہ ابو بکر اسکاف کا قول نقل کیا گیا ہے۔ اس پر فتوی ہے یا نہیں یہ نہیں لکھا۔ آگے دوسرے قول میں تفصیل بھی لکھی ہے۔
ویسے ایک بات بتائیں؟
اگر کوئی پیاس سے مر رہا ہو اور اس کے پاس پینے کو صرف پیشاب ہو تو پینا جائز ہے؟


کیا فقہ حنفی شریف کے مطابق ابو بکر اسکاف کا قول صحیح ہے یا غلط.

اگر صحیح ہے تو آپ مانتے کیوں نہیں کہ یہ صحیح ہے اور اگر غلط ہے تو آپ صاف انکار کیوں نہیں کر دیتے کہ یہ غلط ہے -
 
Top