• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغام سالانہ تقریب2015 ... سال بھر بہترین کارکردگی پر انعام

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کچھ عرصہ قبل پیغام ٹی وی میں کچھ جابز آئی تھیں ـــــــــــ کسی مصروفیت کی وجہ سے اپلائی نہ کر سکاــــــــــحالانکہ خواہش تھی، کہ اس کارخیر میں شامل ہوا جا سکے ۔
بہرحال کام کرنے والے بھائیوں کو اللہ تعالیٰ توفیق سے نوازے ۔
ارے بھائی خواہش کو خواہش میں نہ رکھیں، سی وی مجھے ارسال کریں، جمع کروا دونگا، کوئی سیٹ ہوئی تو آپ کو انٹرویو کےلیے بلا لیا جائے گا، ورنہ کچھ بھی نہیں ہوگا۔ابتسامہ محب
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
ارے بھائی خواہش کو خواہش میں نہ رکھیں، سی وی مجھے ارسال کریں، جمع کروا دونگا، کوئی سیٹ ہوئی تو آپ کو انٹرویو کےلیے بلا لیا جائے گا، ورنہ کچھ بھی نہیں ہوگا۔ابتسامہ محب
سی وی کو دھکا ماریں جی ۔
کوئی رضاکارانہ نوعیت کا کام ہو، تو بندہ یہیں سے حاضر ہے ، ترجمہ یا تدوین سے متعلق ۔
لاہور سے دل اوب گیا ہے ، بڑے شہر کبھی بھائے نہیں ــــــــــ اور اب تو ویسے ہی وطن شریف مراجعت فرما لی ہے ۔
بڑے شہر بندے بناتے کم ہیں اور توڑتے زیادہ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
لاہور سے دل اوب گیا ہے ، بڑے شہر کبھی بھائے نہیں ــــــــــ اور اب تو ویسے ہی وطن شریف مراجعت فرما لی ہے ۔
بڑے شہر بندے بناتے کم ہیں اور توڑتے زیادہ
"لاھور تو اب بھی "شریفوں " کا ھے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سی وی کو دھکا ماریں جی ۔
کوئی رضاکارانہ نوعیت کا کام ہو، تو بندہ یہیں سے حاضر ہے ، ترجمہ یا تدوین سے متعلق ۔
لاہور سے دل اوب گیا ہے ، بڑے شہر کبھی بھائے نہیں ــــــــــ اور اب تو ویسے ہی وطن شریف مراجعت فرما لی ہے ۔
بڑے شہر بندے بناتے کم ہیں اور توڑتے زیادہ۔
ماشاءاللہ
رضاکارانہ کام تو بہت (ابتسامہ) آپ سے بہت جلد رابطہ کرونگا۔ ان شاءاللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو کلیم بھائی آپکو
 
Top