• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغام ٹی وی ..... PaighamTv

PaighamTv

مبتدی
شمولیت
مئی 15، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
8
السلام علیکم

پیغام ٹی وی ٹیم کی طرف سے آپ تمام معزز ومعتبر اراکین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ان شاءاللہ ہم سب کا اس فورم پر اچھا وقت گزرے گا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

والسلام علیکم​
پیغام ٹی وی​
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اہلا سہلا ومرحبا!برائے مہربانی اپنا تعارف بھی پیش فرما دیں تاکہ گفتگو میں آسانی رہے۔جزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو دین کی اشاعت اور تعاونوا علی البر والتقوی کے تحت باعث برکت بنائے۔آمین
 
پیغام سائبر ڈیپارٹمنٹ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
اہلا وسہلا ۔ پیغام ٹی وی صاحب ۔
آپ کو دیکھنے کا شوق بہت ہے ۔ لیکن آپ کی ویب سائٹ پر بھی اور فیس بک پر بھی عموما موجود ویڈیوز اس طرح کے فارمیٹ میں ہوتی ہیں کہ ہمارے ہاں تو بہت نخروں سے چلتی ہیں ۔
جس طرح زم ٹی وی اور اسی آواز ٹی وغیرہ ویب سائٹوں والے ایک ویڈیو کو مختلف ویب سائٹس مثلا ٹیون ، ڈیلی میشن وغیرہ وغیرہ تین چار جگہ پر رکھتے ہیں آپ بھی ایسی کوئی طریقہ کار اختیار فرمائیں ۔
اور یہ بھی امید ہے کہ آپ اپنے اہم اہم پروگراموں کی ویڈیوز یہاں فورم پر بھی پیش فرمایا کریں گے ۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,999
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
412
السلام علیکم

پیغام ٹی وی ٹیم کی طرف سے آپ تمام معزز ومعتبر اراکین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ان شاءاللہ ہم سب کا اس فورم پر اچھا وقت گزرے گا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

والسلام علیکم​
پیغام ٹی وی​
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
محترم پیغام ٹی وی مجھے یہ بتائیں کہ آپ پاکستان میں کیوں نظر نہیں آتے۔ اس کے پس منظر میں کیا مشکلات اور مسائل ہیں اور اس پر قابو پانے کے لئے آپ نے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں؟
 
PaighamTv

مبتدی
شمولیت
مئی 15، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
8
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
اہلا وسہلا ۔ پیغام ٹی وی صاحب ۔
آپ کو دیکھنے کا شوق بہت ہے ۔ لیکن آپ کی ویب سائٹ پر بھی اور فیس بک پر بھی عموما موجود ویڈیوز اس طرح کے فارمیٹ میں ہوتی ہیں کہ ہمارے ہاں تو بہت نخروں سے چلتی ہیں ۔
جس طرح زم ٹی وی اور اسی آواز ٹی وغیرہ ویب سائٹوں والے ایک ویڈیو کو مختلف ویب سائٹس مثلا ٹیون ، ڈیلی میشن وغیرہ وغیرہ تین چار جگہ پر رکھتے ہیں آپ بھی ایسی کوئی طریقہ کار اختیار فرمائیں ۔
اور یہ بھی امید ہے کہ آپ اپنے اہم اہم پروگراموں کی ویڈیوز یہاں فورم پر بھی پیش فرمایا کریں گے ۔
دفتر پیغام، ڈیپارٹمنٹ سائبر ٹیم ۔۔ خضرحیات نام بتاکر ملاقات کرسکتے ہیں۔ ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ سے دعا ہی کی جاسکتی ہے، کہ وہ ان کے نخرے توڑ دے۔(مسکراہٹ والا آئیکون)
ڈیلی موشن
http://www.dailymotion.com/paighamtv
یوٹیوب
http://www.youtube.com/user/paighamtv
ٹیون ڈاٹ پی کے
http://tune.pk/user/paighamtv
اب ہماری اپلوڈنگ صرف ڈیلی موشن پر ہے، باقی سائٹس پر بھی کورنگ کرنے کی کوشش ساتھ ساتھ جاری رکھی ہوئی ہے۔
ان شاءاللہ کوشش کی جائے
 
PaighamTv

مبتدی
شمولیت
مئی 15، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
8
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
محترم پیغام ٹی وی مجھے یہ بتائیں کہ آپ پاکستان میں کیوں نظر نہیں آتے۔ اس کے پس منظر میں کیا مشکلات اور مسائل ہیں اور اس پر قابو پانے کے لئے آپ نے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں؟
محترم آپ کو معلوم ہے کہ سلفی العقیدہ چینل کو پاکستان میں کیا مسائل درپیش آ سکتے ہیں؟ باقی مسائل پر قابو پانے کےلیے ہماری مینجمنٹ ٹیم مسلسل کوشش میں ہے، اور کافی حد تک قابو بھی پا لیا گیا ہے۔ الحمدللہ، دعاؤں کی درخواست ہے۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اللہ تعالیٰ ہمارے اس چینل کو حاسدوں کے حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے۔آمین
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
خوش آمدید،
پیغام اچها چینل هے. الله اس کوشش کو کامیاب کرے .آمین
 
Top