• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیپلز پارٹی کے مشرک شیعوں اور مشرک بریلویوں کے داتا کی شادی

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
جنہیں یہ داتا اور گنج بخش کہتے ہین وہ اپنے بارے میں کیا کہتا ہے؟
اے علی، خلقت تجھے گنج بخش کہتی ہے حاﻻنکہ تیرے پاس ایک دانہ تک نہیں۔ تو اس بات پر فخر نہ کر کیوں کہ یہ غرور ہے۔ گنج بخش اور رنج بخش صرف اللہ تعالٰی کی ذات ہے جو بے مثل ہے، جس کی مانند کوئی دوسرا نہیں۔ جو شبہ سے پاک ہے اور نمونے آزاد ہے۔ جب تک تو زندہ ہے شرک کے قریب نہ جا اور اللہ تعالٰی کو واحد ﻻ شریک خیال کر
کشف الاسرار
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محترم آصف مغل صاحب یہ تصویر آپ نے خود لی ہے ۔؟ اگر نہیں تو آپ یا کوئی اور ساتھی اس کے ’’ جعلی ‘‘ نہ ہونے کی تصدیق کر سکتا ہے ۔؟
صرف معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کل ، آصف مغل بھائی بتا رہے تھے کہ یہ تصویر خود انھوں نے اُتاری ہے غصے میں کیونکہ بابے کی شادی کی وجہ سے ٹریفک بلاک تھی۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
کلمہ گو بھی مشرک ہوسکتا ہے ۔لیکن اس کا کلمہ پڑھنا اس کے لیے آخرت میں کارگر ثابت نہیں ہوگا ۔ ممکن ہے کہ اللہ ج دنیا میں اس کو اس کلمہ پڑھنے کے بدلے چند دنیاوی فوائد دے دیں ۔
’الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ أُولَئِكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُمْ مُهْتَدُونَ۔‘‘
وہ لوگ جو ایمان لائے اوراپنے ایمان کو ظلم (شرک)کے ساتھ ملتبس نہ کیا انہی کے لیے امن ہے اور یہی ہدایت یافتہ ہیں۔(الانعام:82)
’’و ما يؤمن اكثرهم بالله الا و هم مشركون‘‘
’’ اور ان میں سے اکثر ایمان نہیں لاتے مگر وہ اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں۔‘‘(یوسف :106)
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کل ، آصف مغل بھائی بتا رہے تھے کہ یہ تصویر خود انھوں نے اُتاری ہے غصے میں کیونکہ بابے کی شادی کی وجہ سے ٹریفک بلاک تھی۔
ٹریفک ایک کلومیٹر دور تک بلاک تھی۔
واک تھرو گیٹ بھی بنا دیئے گئے تھے
کل ‘‘مایوں’’ کی رسم ادا کی گئی اور ساتھ میں چراغاں بھی تھا۔
تین تین جگہ تلاشی کا عمل جاری و ساری تھا
‘‘شادی’’ تو ابھی بعد میں ہو گی
انا للہ و انا الیہ راجعون
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
آج کے خطبہ جمعہ سے ایک جملہ
"پاکستان کے سارے محکمے دن بدن تننزلی کا شکار ہوتے جارہے ہیں سوائے ایک محکمے کے اور وہ ہے "محکمہ اوقاف"۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام و علیکم -

قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا - الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا سوره الکھف ١٠٣-١٠٤
کہہ دو! کیا میں تمہیں بتاؤں کہ کون لوگ اعمال کے لحاظ سے بالکل نقصان میں ہیں -وہ لوگ کہ جن کی ساری کوششیں اس دنیا کی زندگی میں برباد ہو گئیں اور وہ یہ خیال کرتے رہے کہ وہ بہت اچھے کام کر رہے ہیں-

ویسے اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں- چاہے پیپلز پارٹی ہو یا پھر ن (نحس) لیگ ہو - یا پی ٹی آئ ہو یا مہاجر موومنٹ -یا پھر جماعت اسلامی ہو- سب ہی ایک سے پڑھ کر ایک ہیں-
 
شمولیت
دسمبر 11، 2014
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
55
معاذ اللہ تعالی
الحمداللہ کہ اٰس ذات اقدس نے توحید کی سمجھ عطا فرمائی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کل لاہور میں اور بعض دوسرے شہروں میں دوپہر سے رات تک بجلی غائب تھی ماسوائے علی ہجویری کی قبر والے ملحقہ علاقوں کے۔
مجھے ڈر ہے کہ آنے والے دور میں اس واقع کو بھی بابے کی کرامت سے منسوب نہ کردیا جائے۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کل پورے ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا تھا۔ آج اخبار سے پتہ چلا ہے۔
بہرحال حیرانگی ہے کہ
شادی کی رات ہی بجلی جانی تھی
گھبرائیے نہیں
ڈیزل جنریٹرز اسٹینڈ بائی کھڑے ہیں
بابے کی بجلی ختم نہیں ہوتی
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
البتہ
سیکورٹی کے نام پر لوگوں کو انتہائی مشکلات سے دوچار کیا گیا ہے
دوسال پہلے تک سیکریٹریٹ تک ٹریفک روٹ تبدیل کیا جاتا تھا
اس سال تو حد ہو گئی ہے
سیکورٹی کے نام پر اس سال ایم اے او کالج سے سیکریٹریٹ جانے کا راستہ بھی بلاک
جین مندر موڑ سے انارکلی کی جانے والا راستہ بھی بلاک
فیروزپور روڈ سے رانگ سائیڈ جاتے ہوئے ایک کٹ سے مال روڈ کی طرف نکلیں۔
فیروزپور روڈ پر واپس آ کر چوبرجی جانے کے لئے راستہ بلاک
یہاں تک کہ
مزنگ کی طرف ٹریفک کو دھکیل دیا گیا

اس میں کسی اور کا فائدہ ہو یا نہ ہو البتہ بشیر دارالماہی والے کا فائدہ ضرور ہے
 
Top