• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
کنعان اگر آپ نے نشاندہی نہ کی تو میں اسے افواہ سمجھوں؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم آپ نے کہیں پوچھا تھا تو میں نے آپ کو اس فارم کا لنک دے کر لکھا تھا کہ یہاں مراسلہ لگا کر پوچھیں، دو پی ایچ ڈی ہیں۔

اب یہ آپ کا کام تھا کہ پی ایچ ڈی کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اپنا اثر بھی دکھاتے جیسے ایک اچھے طریقہ سے اپنے بارے میں بتاتے تعارف کی شکل میں پھر مضمون کی شکل میں اپنا حال اور گزارشات پیش کرتے مگر آپ نے کیا کیا؟

آپ نے تو فرمایا تھا یہاں دو ڈاکٹرز صحبان موجود ہیں؟
کنعان اگر آپ نے نشاندہی نہ کی تو میں اسے افواہ سمجھوں؟
بھائی میرے اب تو مجھے بھی شک سا ہو رہا ھے، آپ یہاں تعارف والے سیکشن میں جائیں اور وہاں اپنا تعارف کروائیں جس میں اپنی تعلیم کے بارے میں روشنی ڈالیں اور اپنا مقصد اچھے طریقہ سے بیان کریں پھر دیکھتے ہیں۔ نام میں کسی کا نہیں بتا سکتا کیونکہ یہ کنفیڈنشل ہوتا ھے۔ پی ایچ ڈی فارغ نہیں ہوتے اور نہ ہی میں فارغ ہوں کہ آپ لکھیں اور میں اسی وقت جواب دے دوں۔

والسلام
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
میرے خیال سے تمام وضاحت ہو گئی اب بار بار ایک ہی رٹ لگانا اچھا نہیں ہے زیادہ مایوس ہوا تو شاید سائن آوٹ کر دوں ہمیشہ کے لیے۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
جہاں تک میری تعلیم کا شمار ہے تو مجھے آپ ناخواندہ ہی میں شمار کر سکتے ہیں
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
مجھے ڈیلی فری ایک گھنٹہ یا ہفتہ یا ماہانہ نہیں تو سال میں ایک گھنٹہ فری یوزر چاہیں۔ سلانہ تو بڑی بات نہیں؟
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
میں کنعان صاحب کا مشکور ہوں جن وجہ سے میں اپنی خواہش میں کامیاب ہوا۔
 
Top