میں ایک کم علم بندہ ہوں بار بار لکھنے میں غلطیاں بہت ہوں گئ کافی چیزیں بھول بھی سکتا ہوں سو معذرت میں ایسا نہیں کروں گاپی ایچ ڈی حضرات میں میرا نام لکھ لیجئے۔
اور کنعان صاحب کی بات پر بھی غور کیجئے!
میں ایک کم علم بندہ ہوں بار بار لکھنے میں غلطیاں بہت ہوں گئ کافی چیزیں بھول بھی سکتا ہوں سو معذرت میں ایسا نہیں کروں گاپی ایچ ڈی حضرات میں میرا نام لکھ لیجئے۔
اور کنعان صاحب کی بات پر بھی غور کیجئے!
اگر آپ مناسب سمجھیں یا مجھے کسی قابل سمجھیں تو میرا انٹر ویو کر لیں ۔عزت افزائی کا شکریہمحترم بھائی!آپ کا منصوبہ قابلِ تحسین ہے،لیکن اس کے لیے آپ کو موثر اقدامات کرنے ہوں گے،جس کا پہلا قدم اپنا مکمل تعارف ہے۔
وفوق کل ذی علم علیم کی بنا پر ہر ایک اپنی ذات میں کم علم ہے چاہے عوام میں اس کی حیثیت کتنی معتبر ہی کیوں نہ ہو!!
فارم پرکم از کم ایک تیسرے پی ایچ ڈی رکن بھی موجود ہیں!!اگر وہ مناسب سمجھیں تو ضرور اس کار خیر میں حصہ ڈالیں۔
معذرت ، تو کیا نعوذاللہ میں جھوٹ بول کر گناہ گار ہو رہا ہوں؟ نہیں بلکل ایسا نہیں میں شاید اس فورم میں سب سے کم علم بندہ ہوں۔نہیں بھائی میرا یقین ہے کہ آپ پی ایچ ڈی ہیں میرا وجدان یہی کہتا ہے،آپ خود کو عاجز ظاہر کر رہے ہیں یہ اور بات ہے لیکن ہیں آپ پی ایچ ڈی ہی!اب آپ مانیں یا نہ مانیں!