• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جی اب کی بار آپ جھوٹ بول رہے ہیں کہ آپ شایداس فورم کے سب سے کم علم رکن ہیں۔کیونکہ ابھی آپ تمام اراکین سے واقف نہیں ہوئے۔مجھے تو آپ کے خیالات پڑھ کر یہی لگا تھا کہ آپ پی ایچ ڈی ہوں گے بہرحال آپ اپنے بارے میں بہتر جانتے ہیں ۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
یہ میرا خیال تھا جو آپ کی رائے سے غلط ثابت ہوا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
بعض اوقات پی ایچ ڈی کا سن کر نجانے کیوں میرا دماغ گھوم جاتا ہے؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ابتسامہ ۔۔۔بس میرا بھی گھوم گیا تھا ۔ یعنی پی ایچ ڈی
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
گھوم تو میرا بھی دماغ جاتا ہے لیکن اس طرح تو سیکھنے سمجھنے کا عمل رک جائے گا یہ سوچ کر لڑکھڑاتے قدموں کپکپاتے ہاتھوں گرتے پڑتے سنبھلنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
یہ دعوت سب کے لیے ہے۔ صاحب علم لوگوں کو اس لیے مدعو کیا تاکہ میں اور مجھ جیسے کچھ دوست سیکھ سکیں۔ جہاں تک میری پی ایچ ڈی کی بات ہے تو یہی کہوں گا۔ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا بات اب تک بنی ہوی ہے۔ میں پی ایچ ڈی نہیں۔ مجھے آپ سے بھی امید ہے۔ شکریہ
محترم بھائی!
اگر یہاں آقا سے مراد نبی کریم کرم کرنے والی ذات اللہ سبحانہ وتعالٰی کی ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں۔کرم کے محتاج تو نبی کریم ﷺ بھی تھے اور ان پر بھی کرم ہوتا تھا۔

جی اب کی بار آپ جھوٹ بول رہے ہیں کہ آپ شایداس فورم کے سب سے کم علم رکن ہیں۔کیونکہ ابھی آپ تمام اراکین سے واقف نہیں ہوئے۔مجھے تو آپ کے خیالات پڑھ کر یہی لگا تھا کہ آپ پی ایچ ڈی ہوں گے بہرحال آپ اپنے بارے میں بہتر جانتے ہیں ۔
اطلاعا عرض ہے کہ میرا گزر کئی بار اس دھاگے سے ہو چکا ہے!!
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
اخت ولید صاحب معذرت کے ساتھ ایک بات عرض کرنا چاہوں گا۔ آج آپ کا موڈ زرہ سخت لگ رہا ہے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اک تصحیح:میں خاتون رکن ہوں۔۔مرد رکن نہیں!!
محترم بھائی! سختی کس بات سے جھلک رہی ہے؟؟پہلی بات سے یا دوسری بات سے؟
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
معذرت میں آپ کو مرد سمجھتا رہا۔ دوسری بات ۔ اس بات کی وضاحت نام کے نیچے ضرور ہنی چاہیئے کو مرد ہے یا عورت
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
محترم بھائی!آپ کا منصوبہ قابلِ تحسین ہے،لیکن اس کے لیے آپ کو موثر اقدامات کرنے ہوں گے،جس کا پہلا قدم اپنا مکمل تعارف ہے۔
وفوق کل ذی علم علیم کی بنا پر ہر ایک اپنی ذات میں کم علم ہے چاہے عوام میں اس کی حیثیت کتنی معتبر ہی کیوں نہ ہو!!
فارم پرکم از کم ایک تیسرے پی ایچ ڈی رکن بھی موجود ہیں!!اگر وہ مناسب سمجھیں تو ضرور اس کار خیر میں حصہ ڈالیں۔
اگر آپ کو مناسب لگے تو مجھے ذاتی پیغام میں بتا دیں ان کے بارے میں میں وعدہ کرتا ہوں یہ راز رازہی رہے گا۔ اس بارے میں آپ ان سے مشور کر لیں۔ جیسا کے شاید آپ کے علم ہے دوسرے ڈاکٹر صاحب کا نام مجھے معلوم ہے لیکن میں نے مصلحت کی خاطر راز ہی رکھا ہے جو انکی رضا مندی پر ہی کھلے گا ورنہ نہیں مجھے تیسرے ڈاکٹر صاحب کا نام اس لیے چاہیئے کہ میں ان کا انٹرویو پڑھ کر کچھ سیکھ سمجھ سکوں شکریہ
 
Top