عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
محترم بھائی!اسکو ایڈٹ سے محفوظ بھی کردیں گے ۔ یہ ایم ایس ورڈ سے بنائی ہے ، جو عربی ٹیکسٹ تھا اسکو رائٹ الائن کیا ہے اس سے عربی یا اردو نہیں خراب ہوگی ۔ صرف ایک جگہ مسئلہ آیا ہے وہ بھی اس لئے کہ انگریزی اور عربی ایک ہی لائن میں ہیں اگر لائن الگ کردیں گے تو وہ بھی صحیح ہوجائے گا ۔
منتظر ہوں.
اسکی تصحیح بھی کر دیجئے گا:
ویسے ایک حدیث کے شروع میں ہمزہ مفقود ہے. یعنی امرت کی جگہ مرت ہے. شاید مجھ سے ہی غلطی ہو گئی تھی.