• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف سے ورڈ

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی بھی اردو کی پی ڈی ایف فائل کو اگر دورڈ میں کنورٹ کرنا ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے۔
اگر کسی بھی بھائی کی معلومات میں ہو تو برائے مہربانی جلد از جلد بتائیں بڑی مہربانی ہوگی ۔
میرے پاس کچھ کنورٹر ہیں لیکن وہ کام نہیں کر رہے ہیں‌۔ جب میں اس کے ذریعہ کنورٹ کرتا ہوں تو ورڈ میں الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں‌۔
اگر کسی کے پاس اچھا کنورٹر کو تو ضرور شئیر کریں۔
و السلام علیکم
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی بھی اردو کی پی ڈی ایف فائل کو اگر دورڈ میں کنورٹ کرنا ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے۔
اگر کسی بھی بھائی کی معلومات میں ہو تو برائے مہربانی جلد از جلد بتائیں بڑی مہربانی ہوگی ۔
میرے پاس کچھ کنورٹر ہیں لیکن وہ کام نہیں کر رہے ہیں‌۔ جب میں اس کے ذریعہ کنورٹ کرتا ہوں تو ورڈ میں الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں‌۔
اگر کسی کے پاس اچھا کنورٹر کو تو ضرور شئیر کریں۔
و السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اگر تو یہ پی ڈی ایف فائل ورڈ 2007 یا ورڈ 2010 سے پی ڈی ایف پلگ ان استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی ہے تو دوبارہ پی ڈی ایف کو ورڈ میں 99 فیصدی تک درست کنورٹ کرنا ممکن ہے ورنہ نہیں۔
اور اس کے لئے ایڈوب ایکروبیٹ پرو 10 یا ایڈوب ایکروبیٹ پرو 11 کا استعمال بہتر رہے گا۔ بس پی ڈی ایف کھولیں، اور Save As میں جا کر ورڈ سلیکٹ کر لیں تو وہ ورڈ میں فائل کنورٹ کر دے گا۔ میں نے بھی کبھی خود سے کر کے دیکھا نہیں ہے۔
 
Top