• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف فائلز میں مسئلہ ... رہنمائی کریں

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
بھائی یہ صرف اور صرف ہارڈ ڈسک میں ایررز کی پرابلم ہے۔گمان غالب ہے کہ بیڈ سیکٹر بھی ہوں۔آپ اپنے پی سی کو ایچ ڈی ڈی ریجینریٹر سے سکین کروائیں ان شاءاللہ مسئلہ حل ہوجائے گا اگر زیادہ پرابلم نہ ہوئی۔۔بار بار لنک ٹوٹنے سے یہ نیٹ کی سپیڈ کی کمی بیشی کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔
 
رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
آپ کوجس فائل میں پرابلم آرہی ہے اس کا لنک جہاں سے آپ نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے وہ یہاں شیئر کریں۔۔
کوئی بھائی اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کرکے بتائے کہ کیا اسے بھی اسی فائل میں اسی مسئلے کا سامنا ہے۔۔چونکہ میں اس وقت بہت کم سپیڈ نیٹ استعمال کررہا ہوں لہذا خود سے چیک کرنے سا قاصر ہوں۔۔ان شاءاللہ کسی دوسرے ساتھی کو ایسا مسئلہ ہرگز نہیں ہوگا جب کہ وہی لنک خضرحیات بھائی کو پرابلم کرے گا۔۔جس کی وجہ میں اوپر بتا چکا ہوں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی یہ صرف اور صرف ہارڈ ڈسک میں ایررز کی پرابلم ہے۔گمان غالب ہے کہ بیڈ سیکٹر بھی ہوں۔آپ اپنے پی سی کو ایچ ڈی ڈی ریجینریٹر سے سکین کروائیں ان شاءاللہ مسئلہ حل ہوجائے گا اگر زیادہ پرابلم نہ ہوئی۔۔بار بار لنک ٹوٹنے سے یہ نیٹ کی سپیڈ کی کمی بیشی کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔
جزاكم الله بھائی ۔

ایچ ڈی ڈی ریجینریٹر کیا ہے ؟ اس کو کہاں سے حاصل کیاجاسکتا ہے ؟

آپ کوجس فائل میں پرابلم آرہی ہے اس کا لنک جہاں سے آپ نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے وہ یہاں شیئر کریں۔۔
یہ ہے لنک :
Fatawa Aalamgeeri – URDU

یا یہ :
http://ia600801.us.archive.org/attachpdf.php?file=/32/items/FatawaAalamgeeri-9Volumes-Urdu/FatawaAalamgeeri-volume1-Urdu.pdf

وجزاکم اللہ خیرا ۔
 
رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
جزاكم الله بھائی ۔

ایچ ڈی ڈی ریجینریٹر کیا ہے ؟ اس کو کہاں سے حاصل کیاجاسکتا ہے ؟

یہ ہے لنک :
Fatawa Aalamgeeri – URDU

یا یہ :
http://ia600801.us.archive.org/attachpdf.php?file=/32/items/FatawaAalamgeeri-9Volumes-Urdu/FatawaAalamgeeri-volume1-Urdu.pdf

وجزاکم اللہ خیرا ۔
بھائی یہ ایک سافٹ وئیر ہے جو کہ آپکی ہارڈ ڈرائیو کے بیڈ سیکٹرز کو ری جینریٹ کرتا ہے۔۔میں ہائی سپیڈ نیٹ پر جاکر اپلؤڈ کروا کرلنک شیئر کرتا ہون
 
رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
بھائی جان آپ میرے بلاگ سے یہی فائل ڈاونلوڈ کر کے دیکھئے میں نے یہ فائل بڑی ہونے کی وجہ سے MEDIAFIRE میں اپلوڈ کیا ہے.
We Are Muslims: Fiqh
اور کیا رزلٹ آتا ہے بتائے.
بھائی خضر حیات بھائی کو ہر فائل پر لازمی نہیں کہ یہ مسئلہ ہو۔بعض اوقات فائل چل نکلتی ہیں اور بعض اوقات نہیں۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
خضر حیات بھائی،
درج بالا لنک سے میں نے کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کر لی ہے۔ میرے پاس پی ڈی ایف بالکل درست طریقے سے کھل رہی ہے۔ اور اس کتاب کا سائز 116MB آ رہا ہے۔ اب آپ کے پاس جو پی ڈی ایف ہے اس کا سائز دیکھیں، وہ کچھ کم ہی ہوگا میرے خیال سے۔
 
وہ یقینا کم نہیں ہوگا۔۔۔میرا نہیں خیال کہ ان کا مسئلہ ڈاؤنلوڈنگ کا مسئلہ ہے۔۔بہرحال خضر بھائی چیک کرکے بتاتے ہیں تو پتا چلتا ہے۔۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
وہ یقینا کم نہیں ہوگا۔۔۔میرا نہیں خیال کہ ان کا مسئلہ ڈاؤنلوڈنگ کا مسئلہ ہے۔۔بہرحال خضر بھائی چیک کرکے بتاتے ہیں تو پتا چلتا ہے۔۔
أجزل اللہ مثوبتکم ۔
میں نے پہلے ڈاؤن لوڈ کی ہوئی فائلیں جو نہیں چلتی تھیں سب کی سب حذف کردی تھیں ۔

اور دوبارہ سے کتاب کو ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔ کتاب کے کل دس حصے تھے جن میں سے چار اس بار کھل گئے تھے اور باقی چھے میں وہی مسئلہ تھا ۔
شاکر بھائی نے جس فائل کا حجم دیکھنے کا کہا تھا وہ ان چار میں سے ہے جو دوسری دفعہ ڈاؤن لوڈ کرنے سے صحیح ہو گئے تھے ۔ اور اس کا حجم ١١٦ ایم بی ہی تھا ۔

البتہ میں نے ردی کی ٹوکری ( ری سائیکل بن ) میں جا کر حذف کی ہوئی فائل کو دیکھا تھا تو اس کا حجم وہاں ١٤۔٢ ایم بی لکھا ہوا تھا ۔

یعنی ایک ہی فائل جب پہلے ڈاؤن لوڈ کی تو اس کا حجم ١٤۔ ٢ ایم بی تھا ۔ لیکن کھلی نہیں۔
یہی فائل جب دوبارہ ڈاؤن لوڈ کی تو اس کا حجم ١١٦ ایم بی تھا اور اب کھلتی تھی ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جی خضر بھائی ، اس کا مطلب یہ ہےکہ پہلے جب آپ نے ڈاؤن لوڈ کی تھی تو آپ کے انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست ہونے یا کنکشن ختم ہو جانے کی وجہ سے یا فائل جہاں سے ڈاؤن لوڈ کر رہے تھے ان کا سرور سست ہونے کی وجہ سے ڈاؤن لوڈنگ مکمل ہو نہیں پائی ، آدھی فائل ڈاؤن لوڈ ہوئی تھی، اسی لئے کھل نہیں رہی تھی۔۔!
 
Top