• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف فائل کے لیے ایک ٹپ

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پی ڈی فائل کے لیے ایک ٹپ پیش خدمت ہے۔
فرض کریں اگر اآپ کسی پی ڈی فائل کے مخصوص پیچ کو اوپن کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس کے لیے اآپ فائل نیم لنک کے اآخر میں صفحہ نمبر اس طرح سے لکھیں گے تو ہم فورا اس صفحہ پر پہنچ جائیں گے۔ صفحہ نمبر دینے کا فارمیٹ یہ ہے۔
#page=5

یہاں پانچ سے مراد کہ ہم پی ڈی ایف فائل کے صفحہ نمبر پانچ کو اوپن کرنا چاہتے ہیں۔
مکمل لنک سیمپل اس طرح سے ہو گا۔
https://ia802705.us.archive.org/3/items/SunnatENabwiSAWWAurHum/Sunnat-e-Nabwi(SAWW)-Aur-Hum.PDF#page=5
فائدہ:
فورم پر بعض مرتبہ ڈائرکٹلی پی ایف فائل کے کسی مخصوص صفحہ کا لنک دینے کے لیے یہ ٹپ استعمال کی جا سکتی ہے۔
نقصان:
بعض پی ڈی ایف بہت زیادہ سائز پر مشتمل ہوتی ہیں اس لیے پہلے وہ فائل مکمل لوڈ ہو گی پھر اس خاص صفحہ پر پوائنٹ ہو جائے گی۔
جو بھائی پروگرامنگ کر رہے ہیں، آف لائن کوئی سافٹ وئیر وغیرہ بنا رہے ہوں تو ان کے لیے یہ ٹپ بہت فائدہ مند ہے، کیونکہ آف لائن میں فائن لوڈ ہونے کا مسئلہ نہیں ہوتا اور فورا وہ خاص صفحہ اوپن ہو جاتا ہے۔

والسلام
ابوطلحہ



 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
نوٹ: ہیش سائن # کو پیچ نمبر سے پہلے لکھنا ہے چونکہ اوپر کی پوسٹ میں ٹیکسٹ رائٹ ٹو لیفٹ ہے اس لیے ہیش سائن آخر پر شو ہو رہا ہے۔ اس طرح سے
pdffilename.pdf#page=5
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا ابو طلحہ بھائی!
اینڈرائیڈ موبائل میں اس ٹپ نے کام نہیں کیا البتہ ایک اچھی کتاب مل گئی ہے۔۔۔ابتسامہ!!!
 
Top