• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف کو کسی بھی فارمیٹ میں کنورٹ کریں۔PDFZilla مفت جینوئن لائسنس

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
بہت سے دوستوں کو پی ڈی ایف فارمیٹ کو کسی دوسری فارمیٹ میں کنورٹ کرنے کا مسئلہ رہتا ہے۔تاکہ وہ کسی نے کسی طرح اپنی سہولت کے مطابق ان کو استعمال میں لا سکیں تو ان کے لیے آج ایک تحفہ لایا ہوں جو کہ سو فیصد لیگل بھی ہے اور جینوئن بھی۔پی ڈی ایف زلا کمپنی فی الوقت یہ سافٹ وئیر بالکل فری میں دے رہی ہے۔جس کی درج ذیل خوبیاں ہیں۔
PDFZilla Key Features

Convert PDF to Word
Convert PDF to Word with all text and Graphical data.
Convert PDF to RTF
Convert PDF to Rich Text Files. You can edit all text and graphic by Windows Wordpad.
Convert PDF to TXT
Convert PDF to plain text files. You can edit text by Notepad.
Convert PDF to Images
Convert PDF to BMP, JPG, GIF or TIF files.
Convert PDF to HTML
Convert PDF to HTML files and automatically generate the Index file.
Convert PDF to SWF
Convert PDF to Shockwave Flash Animation files which can be published on websites.
Page Selection
Convert all the pages, or partial pages of PDF file.

اس سافٹ وئیر کو مفت حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

آپ کو سامنے صفحے پر یہ AQ1W6F0ZN7Q9D85 رجسٹریشن کوڈ نظر آئے گا اور ڈاؤنلوڈ لنک بھی۔۔

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
عاصم بھائی انپیج سے پی ڈی ایف میں ڈائیریکٹ تو کنورٹ نہیں ہوتا لیکن اس کا متبادل ضرور ہے۔۔اگر آپ اس لیے یہ پوچھ رہے ہیں تاکہ انیپج کی فائلز کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کے بعد یونی کوڈ میں کنورٹ کیا جاسکے تو یہ میری تحقیق کے مطابق فی الحال ممکن نہیں ہے۔ہاں البتہ انپیج کی فائلز کی پی ڈی ایف ضرور بنائی جاسکتی ہیں۔
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ دنیا کے کئی ایک زبانوں کو پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ میں کنورٹ تو کیا جاسکتا ہے جن میں کئی ایک ایسی زبانیں بھی شامل ہیں جن کو کبھی ضرورت بھی شاید نہ پڑی ہو کنورٹ کرنے کے لیے اور ایک ہماری بے چاری اردو ہے کہ جس کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے اس پر دنیا کے بڑی بڑی سافٹ وئیر بنانے والوں کی فی الحال توجہ تک نہیں ہے۔۔باقی امید لگائے بیٹھے ہیں کہ کب کوئی کرشمہ ہوجائے اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہزاروں کی تعداد میں کتابیں یونی کوڈ میں تبدیل ہوکر اردو زبان کا نیٹ پر سیلاب بھڑپا ں کردیں۔۔
 
عاصم

رکن
شمولیت
اکتوبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
186
پوائنٹ
66

السلام علیکم
رحیق بھائی۔
میں در اصل یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ انپیج سےبراہِ راست پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کا کون سا سوفٹ ویر ہے جس سے ہم انپیج فائل کی پی ڈی ایف بنا سکیں؟
در اصل پرنٹ کرتے ہوئے پی ڈی ایف کا رزلٹ زیادہ اچھا آتا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
رحیق بھائی۔
میں در اصل یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ انپیج سےبراہِ راست پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کا کون سا سوفٹ ویر ہے جس سے ہم انپیج فائل کی پی ڈی ایف بنا سکیں؟
در اصل پرنٹ کرتے ہوئے پی ڈی ایف کا رزلٹ زیادہ اچھا آتا ہے۔
وعلیکم السلام.
بھائی آپ یہ سوفٹویر انسٹال کر لیں اور پھر آپ جب بھی INPAGE پر پرنٹ دینگے تو آپکو صرف پرنٹر بدل کر BUILDZIP PDF PRINTER سے پرنٹ دینا ہوگا اور آپ کی PDF فائل بن جاےگی.
download
 
شمولیت
مئی 18، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
34
بھئی اس کا حل یہ ہے آپ Primo PDF سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں۔ یہ نیٹ پر بالکل مفت ہے اور کسی بھی قسم کا لائسنس نہیں مانگتا۔ اور اس سے کسی بھی ڈاکومنٹ سے پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے۔
انپیج ٹو پی ڈی ایف کے لیے بہترین سلوشن ہے۔ میں اسے آٹھ سالوں سے استعمال کر رہا ہوں۔
 
Top