الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پی ڈی ایف کو کسی بھی فارمیٹ میں کنورٹ کریں۔PDFZilla مفت جینوئن لائسنس
بہناں میں نے ابھی ١٣ فائلز کو کنورٹ کیا ہے اور کچھ بھی نہیں ہوا۔۔ہاں البتہ جن پی ڈی ایف فائلز پر پی ڈی ایف کتاب بنانے والے نے پاسورڈ لگائے تھے ان دو پر پاسورڈ مانگا وہ بھی صرف اس کی سیکورٹی کی وجہ سے اور میں نے ان کو کلوز کیا تو آگے والی پی ڈی ایف خودبخود کنورٹ ہونےلگی۔۔آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہے۔یاد رکھئے جن کتابوں پر سیکورٹی کے لیے پاسورڈ لگے ہیں وہ تب تک کنورٹ نہیں ہونگی جب تک ان کے پاسورڈ نہ دیئے جائیں یا ان کو حذف نہ کیا جائے۔۔دوبارہ کچھ نئی فائلز پر تجربہ کریں ان شاءاللہ مسئلہ نہیں ہوگا۔اور اگر پھر بھی ہو تو ضرور پوچھیں میں متبادل سافٹ وئیر دے دوں گا
کسی بھی سافٹ وئیر میں رہتے ہوئے کسی بھی فائل کو ورچوئل پرنٹ کرنے کے لیے میرا پسندیدہ سافٹ وئیر یہ رہا۔۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
خوبیاں:
Print to TIFF image
Print to JPEG image
Print to PDF file
Print to BMP image
Print to GIF
Print to PNG
Print to JPEG 2000
Print to Email driver
ڈانلوڈ کرنے بعد اس سیریل سے رجسٹر کرلیں۔۔
h1cw-tk44-0U86-TyZA