• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف کیسے بنائیں

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
ویسے اب تک تو مجھے اینڈرائد ایپ نہیں ملا.
کوئی بھائی اگر میرے لۓ بنا دیگا تو بہت ممنون وشاکر ہوں گا.... ابتسامہ
بھائی آپ گوگل اسٹور سے یہی ایپلی کیشن ڈائون لوڈ کر کے اپنے اینڈرائڈ موبائل پر بنا سکتے ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
بھائی آپ گوگل اسٹور سے یہی ایپلی کیشن ڈائون لوڈ کر کے اپنے اینڈرائڈ موبائل پر بنا سکتے ہے
اگر یہ ایپ پلے سٹور پر موجود ہے تو پھر بنانے کی کیا ضرورت ہے؟
معذرت!! آپ کی بات میں سمجھ نہیں سکا..ابتسامہ!
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
اگر یہ ایپ پلے سٹور پر موجود ہے تو پھر بنانے کی کیا ضرورت ہے؟
معذرت!! آپ کی بات میں سمجھ نہیں سکا..ابتسامہ!
بھائی جان یہ جب اس ایپ کو پلے سٹور سے ڈائون لوڈ کر کے اپنے موبائل میں انسٹال کرے گے جب ہی تو پی ڈی ایف بنا سکے گے اپنے موبائل میں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بھائی آپ گوگل اسٹور سے یہی ایپلی کیشن ڈائون لوڈ کر کے اپنے اینڈرائڈ موبائل پر بنا سکتے ہے
جناب عالی!
مجھے نہیں مل سکا. آپ لنک بھیج دیں. ویسے میرے پاس یہ ایپ ہے لیکن اس میں میرے خیال سے نہیں بنتا.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
ویسے اب تک تو مجھے اینڈرائد ایپ نہیں ملا.
کوئی بھائی اگر میرے لۓ بنا دیگا تو بہت ممنون وشاکر ہوں گا.... ابتسامہ
محترم فراز بھائی!
محترم عمر بھائی نے موبائل کے لیے "ایپ" بنانے کی درخواست کی ہے..
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم فراز بھائی!
محترم عمر بھائی نے موبائل کے لیے "ایپ" بنانے کی درخواست کی ہے..
نہیں محترم بھائی.
میں نے پی ڈی ایف بنانے کی بات کی تھی. ایک کتاب تھی محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ نے اردو ترجمہ کیا تھا اسی کو رومن میں ٹرانسلیٹ کیا ہے. اسی کو پی ڈی ایف میں کرنا تھا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عمر اثری بھائی آپ کے پاس ابھی کس فورمیٹ میں ہے فائلز جن کی پی ڈی ایف بنانی ہے آپ نے؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عمر اثری بھائی آپ کے پاس ابھی کس فورمیٹ میں ہے فائلز جن کی پی ڈی ایف بنانی ہے آپ نے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابھی تو فورم پر لگی ہوئی ہے. ورڈ فائل بھی ہے لیکن تصحیح شدہ نہیں ہے وہ
 
Top