• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف کیسے بنائیں

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
نہیں محترم بھائی.
میں نے پی ڈی ایف بنانے کی بات کی تھی. ایک کتاب تھی محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ نے اردو ترجمہ کیا تھا اسی کو رومن میں ٹرانسلیٹ کیا ہے. اسی کو پی ڈی ایف میں کرنا تھا
دیر سے جواب دینے كے لیے معذرت میں کتاب کی سکیننگ میں مصروف تھا بھائی آپ وہ فائل مجھے دیں دو میں بنا کر دے دونگا آپ کو پی ڈی ایف
إن شاء الله‎‎
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
دیر سے جواب دینے كے لیے معذرت میں کتاب کی سکیننگ میں مصروف تھا بھائی آپ وہ فائل مجھے دیں دو میں بنا کر دے دونگا آپ کو پی ڈی ایف
إن شاء الله‎‎
ان شاء اللہ. میں تھوڑا فارمیٹنگ کرکے بھیجتا ہوں.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جی ٹھیک ہے
ایک بات ہے جناب کہ میرے پاس فی الحال موبائل ہی ہے. دقت یہ ہیکہ اسمیں پیجیز کا پتہ ہی نہیں چلتا جیسا عام طور پر مائکروسافٹ آفس میں ہوتا ہے.
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
میں یہ پوچ رہا ہوں کہ آپ کو پیجیز کا کیوں نہیں پتہ چل پا رہا؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میں یہ پوچ رہا ہوں کہ آپ کو پیجیز کا کیوں نہیں پتہ چل پا رہا؟
کیونکہ اس ایپ میں یہ فیچر تھا ہی نہیں. ابھی یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کیا ہے. الحمد للہ اس میں ہے یہ فیچر.
اب میں ان شاء اللہ سب کچھ کرلوں گا. بس یہ لاک والا نہیں ہوپاۓ گا
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
کیونکہ اس ایپ میں یہ فیچر تھا ہی نہیں. ابھی یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کیا ہے. الحمد للہ اس میں ہے یہ فیچر.
اب میں ان شاء اللہ سب کچھ کرلوں گا. بس یہ لاک والا نہیں ہوپاۓ گا
بھائی جان تو آپ بتا دے پھر کے پی ڈی ایف بنوانی ہے یا نہیں؟
 
Top