baig
رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2017
- پیغامات
- 104
- ری ایکشن اسکور
- 47
- پوائنٹ
- 70
وَلَكِنِ ائْتُوا مُوسَى، عَبْدًا آتَاهُ اللَّهُ التَّوْرَاةَ، وَكَلَّمَهُ تَكْلِيمًا، فَيَأْتُونَ مُوسَى فَيَقُولُ: لَسْتُ هُنَاكُمْ، وَيَذْكُرُ لَهُمْ خَطِيئَتَهُ الَّتِي أَصَابَ (صحيح البخاري: حدیث نمبر 7410)۔لیکن اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ تورات وہی کتاب ہے جو موسیٰ ؑ پر اتری تھی؟؟؟؟
یا اس کتاب کا نام تورات ہے؟؟؟؟
تم موسیٰ علیہ السلام پیغمبر کے پاس جاؤ اللہ نے ان کو توراۃ عنائت فرمائی، ان سے بول کر باتیں کیں۔ یہ لوگ موسیٰ علیہ السلام کے پاس آئیں گے وہ بھی یہی کہیں گے میں اس لائق نہیں اپنی خطا جو انہوں نے دنیا میں کی تھی یاد کریں گے