ماشاء اللہ ۔
کتاب حاصل کر لی ہے اور ان شاء اللہ صبح غور سے پڑھیں گے ۔
50 صفحات پر مشتمل کتاب امید ہے کفایت اللہ بھائی نے حسب عادت موضوع کی تمام جہات پر سیر حاصل گفتگو کی ہوگی ۔ إن شاء اللہ ۔
اللہ اس خیر میں حصہ ڈالنے والے تمام حضرات خصوصا مؤلف اور ناشر کو بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔