ام حماد
رکن
- شمولیت
- ستمبر 09، 2014
- پیغامات
- 96
- ری ایکشن اسکور
- 66
- پوائنٹ
- 42
زبردست یہ طریقہ ہم جیسے نئے لوگوں کے لیے بہت اچھا ہےان کا معنی اگر
شاء کا معنی چاہنا
انشاء کا معنی ہے تخلیق وغیرہ
یعنی ان اور شاء کو ساتھ ملانے سے معنی بدل جاتا ہے
زبردست یہ طریقہ ہم جیسے نئے لوگوں کے لیے بہت اچھا ہےان کا معنی اگر
شاء کا معنی چاہنا
انشاء کا معنی ہے تخلیق وغیرہ
یعنی ان اور شاء کو ساتھ ملانے سے معنی بدل جاتا ہے
ماشاءاللہلیکن ایک گزارش ہے کہ اسے کچھ مجھ جیسے مبتدی کے لیے اتنی مشکل زبان سمجھنا !!
لیکن آپ کی بات میں نے سمجھ لی ہے کہ درمیان کی دو لائنیں جو دونوں میں فرق کے لیے معنی کے ساتھ لکھی ہیں اس سے بات سمجھ میں آگئ ہے
الحمدللہ آج سے محدث فورم یونی ورسٹی کی پہلی کلاس کا پہلا سبق میں نے پڑھ بھی لیا اور سمجھ بھی لیا
جزاک اللہ
ہمارے انکل تو ہم سے بھی زیادہ آسانی سے سمجھاتے ہیں۔۔۔ ماشاءاللہزبردست یہ طریقہ ہم جیسے نئے لوگوں کے لیے بہت اچھا ہے
جوش صاحب! اردو کی تصحیح کے لئے میرا یہ تھریڈ دیکھیںمزید وضاحت یہ ہے کہ ۔ ان شا اور انشا مین فرق یہ ہے کہ ان شا میں ۔ان ۔شرطیہ ہے یعنی اگر اسنے چاھا اور انشا مصدر ہے بمعنی پیدا کرنا ، تخلیق کرنا ( مجھے ھمزہ لکھنا نہیں آتا ہے )
جزاک اللہ خیراعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺمَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ فَقَالَ لِفَاعِلِهِ جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ.
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپﷺنے ارشاد فرمایا جس شخص کے ساتھ کسی نے اچھائی کی تو اس شخص نے اچھائی کرنے والے کے لئے یہ الفاظ کہے "جزاک اللہ خیرا" تحقیق اس نے اس کی اچھائی بیان کرنے کا پورا حق ادا کیا۔
(صحيح) صحيح سنن الترمذي رقم (2035) سنن الترمذي كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ بَاب مَا جَاءَ فِي الثَّنَاءِ بِالْمَعْرُوفِ رقم (1958)