• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند بہترین اشعار

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
​
نہ دنیا سے نہ دولت سے نہ گھر آباد کرنے سے​
تسلی دل کو ملتی ہے اللہ کو یاد کرنے سے​
بالکل صحیح

جتنی تکلیف بھی ہو۔۔۔ آپ اللہ کی بڑائی بیان کرنا شروع کر دیں خود بخود سکون آتا جائے گا۔ ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
میری قسمت سنور گئی قرآن پڑھتے پڑھتے ،​

ہوا اہل حدیث نبیؐ کا فرمان پڑھتے پڑھتے ۔​
​
جزاک اللہ خیرا

جو بھی قرآن و سنت کی راہ تھامے گا وہ شرک و بدعت و تقلید کی گمراہی سے نکل آئے گا۔ ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
Top