• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند بہترین اشعار

Raja Umar Khattab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
19
Aslam O Alaikum...
koi bhai Is Hadith ki Tehqeeq Bta Day Hadith ka MAfoom Hai k....
" me Tb B Nabi Ta Jb Adam A.S ki Rooh Jism k Darmyaan Me Ti"
JazzakAllah
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
Aslam O Alaikum...
koi bhai Is Hadith ki Tehqeeq Bta Day Hadith ka MAfoom Hai k....
" me Tb B Nabi Ta Jb Adam A.S ki Rooh Jism k Darmyaan Me Ti"
JazzakAllah
عمربھائی یہ تھریڈ سوال جواب کےلئے نہیں ہےیہاں صرف اچھےاچھےاشعارشئیرکریں ۔اورسوال سوال وجواب والےسیکشن میں کریں۔
انتظامیہ سےگزارش کروں گاکہ عمر بھائی کی اس پوسٹ کویہاں سےمووکردیں یاڈیلیٹ کردیں۔
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
18
یہ طرزِ سوال کیا ، ادب تو سیکھو
مل جائے گا ، اندازِ طلب تو سیکھو​
بے ڈھنگ یہ یاتھ کیا اُٹھا رکھے ہیں
اللہ سے مانگنے کا ڈھنگ تو سیکھو​
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

تہذیب سکھاتی ہے۔۔۔ جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

یہ بات عیاں ہےدنیاپرہم پھول بھی ہیں تلواربھی ہیں
یا بزم جہاں مہکائیں گے۔۔یاخوں میں نہاکردم لیں گے


ان شاءاللہ
 
Top