• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند کتابوں کی خرید سے متعلق ایک گزارش۔۔۔

شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ مجھے اپنی لائبریری کے لئے چند کتب درکار ہیں جو کہ اسلام آباد اور پنڈی میں فی الحال نا پید ہیں۔ ان میں سے کچھ کتب پہلے موجود تھیں مگر کچھ دوست احباب کو ان کتب سے اتنا پیار ھوا کہ واپس ھی نہ کیں :( کیا محدث لائبریری کا کوئی بھائی یہ کوئی بھی دوست مندرجہ ذیل کتب اسلام آباد بھجوا سکے، یا کوئی اور طریقہ بتا سکے۔ میں اپنی بے حد مصروفیات کی بنا پر لاھور نھیں آ پا رھا، اور کچھ ھی دنوں تک بیرون ملک چلا جاونگا۔ کوئی بھائی اس نیک کام میں مدد کر سکے تو ضرور بتائے۔۔

الملل والنحل از شہرستانی (اردو)
الموافقات از امام شاطبی(مترجم مولانا عبد الرحمن کیلانی)
امت مسلمہ زوال پزیر کیوں (اکبر نجیب آبادی)
فکر غامدی تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ (حافظ محمد زبیر، مکتبہ رحمۃ اللعالمین)
چہرے کا پردہ، سنت بدعت یا مستحب (حافظ محمد زبیر، مکتبہ رحمۃ اللعالمین)
تفہیم الاسلام از مسعود احمد بی ایس سی

جزاک اللہ۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم محمد عثمان صاحب
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ آپ کی پوسٹ ابھی گھر آنے کے بعد میری نظر سے گزری ہے۔ ان شاء اللہ العزیز صبح اردو بازار سے پتہ کر کے آپ کو بتا دوں گا۔ کیونکہ میں اردو بازار میں ہی کام کرتا ہوں۔ باقی تفصیل کے لئے فون پر رابطہ کر لیجیے گا۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
راجہ بازار میں ڈی -ایچ -کیو ہسپتال کیساتھ جو روڈ جا رہاہے ، اس پر تقریباً پانچ سو میٹر بائیں ہاتھ پر ایک اہلحدیث کا مکتبہ ہے ،وہاں سے بھی پتہ کر لیں۔
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
جزاک اللہ محمد آصف مغل بھائی، میں اپکو اپنا نمبر میسج میں بھیج دیتا ھوں، محمد وقاص گل بھائی مکتبۃ عائشہ ک ابراہیم بھائی سے تو اب کافی دوستی ھو گئی ھے الحمد للہ، مگر یہ کتب ان کے پاس بھی نھیں ملی۔ کمیٹی چوک میں دیگر مکتبوں سے بھی پتا کیا مگر وھاں تو اکثر لوگوں کے لئے کتاب کے نام ھی اجنبی تھے۔ aqeel بھائی جزاک اللہ، میں ضرور پتا کرونگا ان شاء اللہ،
 
Top