• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چورن کے نسخے کی کہانی

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @ابن حسیم بھائی!
توجہ فرمائیں۔
ماشاء اللہ بہت خوب نعیم بھائ، آپ نے تو نسخہ سرعام دستیاب کر دیا ورنہ میں نے تو بنا بنا کر نیوخان کی بسوں میں بزنس سٹارٹ کرنا تھا۔۔۔۔ (ابتسامہ)
چلیں یہ بھی اچھا کیا یہاں سب بھائیوں کا فائیدہ ہو جائے گا کیونکہ فورم کے سب بھائ تو فیملی کی مانند ہیں ناں، ہم کوئ اور بزنس سٹارٹ کر لیں گے (ابتسام)
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
پھر ایسا کرتے ہیں کہ وہ پیٹیاں پہلے سے منگوا کر بشیر دارلماہی کو بھجوا دیتے ہیں تاکہ وہ مچھلی کو مثالے کی جگہ وہی لگا دے کیونکہ مچھلی کھانے کے بعد پیٹ میں پھکی کی جگہ بچے گی تو پھکی کھائیں گے ناں
مختلف قوموں و قبیلوں کی مختلف مرغوب غذائیں ھوتی ھیں،
جیسا کہ
کشمیری قوم چاولوں میں رغبت رکھتی ھے
پٹھان لوگ بڑے گوشت میں
عربی لوگ زیتون و شھد میں
گجر قوم دودھ دہی میں
لاھوری لوگ مٹن کڑاھی اور بریانی میں
اور


اور

محدث فورم کے لوگ مچھلی میں۔

ابتسامہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
درج ذیل اشیاء ہم وزن مثلا50 گرام فی کس لے لیں، گرینڈر میں باریک کرکے چورن بنالیں۔
سونڈ،سونف،جوین،کالی مرچ، نشادر،کالا نمک، سفید نمک، سفید زیرہ، دانہ الائچی، ففل داراز، جو کمار۔
نسخے کی تصویر فی الحال اپلوڈ نہیں ہورہی، صبح کردونگا، ان شاء اللہ
نعیم بھائی یہ چورن کہانی کس حساب سے ہے - یہنی کتنی مقدار میں روزانہ کھا سکتے ہیں -
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ماشاء اللہ بہت خوب نعیم بھائ، آپ نے تو نسخہ سرعام دستیاب کر دیا ورنہ میں نے تو بنا بنا کر نیوخان کی بسوں میں بزنس سٹارٹ کرنا تھا۔۔۔۔ (ابتسامہ)
چلیں یہ بھی اچھا کیا یہاں سب بھائیوں کا فائیدہ ہو جائے گا کیونکہ فورم کے سب بھائ تو فیملی کی مانند ہیں ناں، ہم کوئ اور بزنس سٹارٹ کر لیں گے (ابتسام)
بھائی آپ اتنا بھی مایوس نہ ہوں ایسا کرتے ہیں کہ اگلی مچھلی کی دعوت پر پھکی بیچنے کا ٹھیکہ آپ کو دے دیتے ہیں اور اس مچھلی میں کچھ ایسا ملا دیتے ہیں کہ آپ کی بکری ہاتھوں ہاتھ ہو باقی ففٹی ففٹی کا مطلب تو آپ جانتے ہی ہوں گے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
نعیم بھائی یہ چورن کہانی کس حساب سے ہے - یہنی کتنی مقدار میں روزانہ کھا سکتے ہیں -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
یہ روزانہ کھانے والا چورن نہیں ہے(ویسے کچھ بچے ہمارے سکول کے زمانے میں روزانہ کھاتے تھے۔۔۔ابتسامہ)
جب آپ محسوس کریں کہ آج کھانا زیادہ کھا لیا ہے یا سارا دن بیٹھے رہنے کی وجہ سے کھانا صحیح طرح ہضم نہیں ہوا یا کسی بھی وجہ سے بدہضمی محسوس ہور ہی ہے تو پہلے آدھا چمچ چورن تھوڑے سے پانی سے نگل لیں یا پانی کے بغیر بھی منہ میں رکھ سکتے ہیں، تھوڑی دیر بعد آپ محسوس کریں کہ کچھ گرانی کم ہوئی ہے تو حسب ضرورت جتنی طبیعت مانے مزید استعمال کرسکتے ہیں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
محدث فورم کے لوگ مچھلی میں۔
ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم سجاد بھائی!
مچھلی کی دعوت کا حال جاننے کے لیے یہاں زیارت کریں۔جزاک اللہ خیرا۔
محترم @عبدہ بھائی!
لگتا ہے کہ آپ کے مہمانوں میں اضافہ ہونے والا ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
@عبدہ
@ابن آدم
بھائی جان بشیر کی مچھلی کھا کر معدہ میں گرانی نہیں ھوتی، بشرطیکہ آپ اسکا بیسن نہ کھائیں، مچھلی کے اوپر بیسن کی بہت موٹی تہہ چڑھی ھوتی ھے، وہ معدے کو ثقیل کرتی ھے، کیونکہ موٹی تہہ والا بیسن عموماً اندرونی سائیڈ سے کچا ھی رہ جاتا ھے،
لہذا بیسن اتار کر سائیڈ میں رکھ دیں اور مچھلی جتنی بھوک ھو کھا لیں تو بالکل بھی بوجھل نہیں ھوگی،
معدہ ٹھیک ھونا چاھیئے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
لہذا بیسن اتار کر سائیڈ میں رکھ دیں
بیسن اُتارنے کی بجائے اگر نان یا روٹی سے اجتناب کیا جائے تب بھی گرانی کم ہو نے کے چانس ہوتے ہیں۔
 
Top