lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
-------------
وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَا مًا@محمد باقر بھائی یہاں بھی تاویل کر دیں -
میرے بھائی ہاں ھم جاہل ہے ذرا اس پوسٹ کی وضاحت کر دے تاکہ ھمارے علم میں بھی اضافہ ہو جائےوَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَا مًا
اچھا چلو یہ بتا دو کہ کوئی فقہ سے محبت کرنے والا دیوبندی ایسا کر بیٹھے تو محمد باقر اس کو کیسا سمجھے گا؟وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَا مًا