• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکومنٹری جامعہ لاہور الاسلامیہ، مرکز النور | محدث میڈیا

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
665
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
53
ڈاکومنٹری جامعہ لاہور الاسلامیہ، مرکز النور | محدث میڈیا


کیا آپ ادارہ جامعہ لاہور الاسلامیہ، مرکز النور سے واقف ہیں؟
کیا آپ جامعہ لاہور الاسلامیہ، مرکز النور کے پروجیکٹس اور ان کی تفصیل جاننا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے صدقات وخیرات وزکوۃ تعلیمی ورفاہی کاموں میں خرچ کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے تعاون کو اپنے اور اپنے اہل وعیال کےلیے صدقہ جاریہ بنانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ تعلیم وتربیت کے ساتھ خدمت انسانیت کے کاموں میں مرکز النور کے دست بازو بننا چاہتے ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا تعاون انسانیت کی خدمت، معاشرے کی بھلائی اور کتاب وسنت کی خالص تعلیمات کی اشاعت پر ہی خرچ ہو؟
کیا آپ ایسے افراد کی تیاری میں ادارہ مرکز النور کا ساتھ دینا چاہتے ہیں کہ جو ہماری نسلوں کے امین رہیں؟
کیا آپ جنت الفردوس میں اپنا عظیم الشان محل تعمیر کرنا چاہتے ہیں؟

تو آئیے اور جانیئے ادارہ مرکز النور اور اس کے پروجیکٹس کی تفصیل اس مختصر سی ڈاکومنٹری میں اور ان تعلیمی، تحقیقی ورفاہی کاموں میں ہمارے دست بازو بن جائیے!


نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!

گروپ: 01
گروپ: 02

محدث میڈیا نیٹ ورک، لاہور ۔ پاکستان
www.mohaddismedia.com
 
Top