• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکرنائیک سے15 غیرمذھب لوگوں کا قبولِ اسلام !!!!

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ما شاء اللہ۔اللہ تعالیٰ نئے مسلمان ہونے والے بھائیوں اور بہنوں کو استقامت عطا فرمائے۔اور ڈاکٹر صاحب کی اس نیکی کو ان کی نجات کا ذریعہ بنائے۔اور ان کے علم وعمل میں برکت عطافرمائے۔آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ہندو بہن ایشا نے اسلام قبول کر لیا الحمداللہ



ان کی ہمت کا داد دیتا ہو جو لاکھوں کے مجمعے میں ممبئی جیسے شہر میں کھلے عام اسلام قبول کر رہی ہے


اللہ سبحان و تعالیٰ ان سب کی حفاظت فرمائے


آمین یا رب العالمین



لنک


https://www.facebook.com/iirc.madinah/videos/1048390425185846/
 
Top