مفتی عبداللہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 21، 2011
- پیغامات
- 533
- ری ایکشن اسکور
- 2,184
- پوائنٹ
- 171
ڈاکٹر ذاکر نایک اسلام کا مبلغ ہے اور انسان ہے پیغمبر نھیں ان کی خوبیاں خامیوں سے زیادہ ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ ان کا نام مرتضیٰ ہےاور والد کا نام بخش ہے۔ مکمل نام مرتضیٰ بن بخش ہے۔ان صاحب کو پیغام پہنچا دیں کہ پہلے اپنا شرکیہ نام تبدیل کریں۔ اللہ کے سوا کوئی بخشنے والا نہیں۔
حرف بحرف متفقالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی ہماری اور ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت سب کی غلطیوں کو درست کرے!
مسئلہ اس وقت سنگین ہو جاتا ہے جب ہم کسی کو اس کے مقام سے ہٹا کر بڑھا کر کسی دوسرے مقام پر بٹھا دیتے ہیں!
ڈاکٹر ذاکر نائیک سے فقہی، اجتہادی سوال کرنے والوں کو پہلا ذمہ دار سمجھتا ہوں!
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ان کی خصوصی، یعنی غیر مسلمین کو دعوت کا کام کرنے دیں، انہیں دیگر معاملات میں نہ الجھائیں!
ایک صاحب کو جانتا ہوں، اچھے خاصے احمق واقع ہوئے ہیں، وہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے علاوہ کسی کو عالم ہی نہیں سمجھتے!
تو ہوا یہ ہے کہ وہ صاحب مسلمان ہونے کے باوجود شرعی مسائل میں عقلی دلیل کے طالب رہتے ہیں!
انہیں یہ سمجھ نہیں کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے مخاطب اکثر غیرمسلم ہوتے ہیں
یہی بات علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ نے اس وقت کہی تھی جب ڈاکٹر صاحب نے اہلحدیث نام پر اعتراض کیا تھا.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!