• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم @اشماریہ بھائی آپ کہاں ہیں
اہل حدیث کو ایک طرف رکھتے ہوئے خالی دیوبندی ہونے کے لحاظ سے ہی آپ دیکھیں تو کیا آپ سے سمجھتے ہیں کہ یہاں انصاف سے کام لیا گیا ہے
میں یہ نہیں کہتا کہ ہم سے مسلکی دشمنی یا جماعتی دشمنی کی وجہ سے کبھی اس طرح کی بے انصافی نہیں ہوتی مگر میں اتنا تو گمان رکھتا ہوں کہ کم ازکم میں اس طرح کی غلطی ہو جانے پہ ولم یصروا علی ما فعلوا وھم یعلمون کا خیال تو رکھتا ہوں گا
بھلا ایک عالم بغیر ٹھوس دلیل دیئے کسی دوسرے مسلمان کو زندیق اور بے دین کہ سکتا ہے
آپ تو کراچی میں ہوتے ہیں ذرا ان سے پوچھ کے جواب دینا ہے (یہ مزاق نہیں واقعی ان سے پوچھ کر جواب دیں) کہ کیا انہوں نے اس میں انکے بے دین اور زندیق ہونے کی کوئی ٹھوس دلیل دی ہے
ہو سکتا ہے اس میں آدیو کٹنگ سے ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے بےدین اور زندیق ہونے کے ٹھوس دلائل ہٹا دہئے گئے ہوں مگر مفتی صاحب اسکی وضاحت درست کر سکتے ہیں
مجھے تو مندرجہ ذیل دلائل ملے ہیں جسکو کوئی بھی صاحب عدل و علم دلائل کا نام نہیں دے سکتا
1۔چونکہ سائل نے ان سے کسی اور عالم کے درست ہونے کا نہیں پوچھا صرف ڈاکٹر ذاکر صاحب کے بارے پوچھا ہے اسکا مطلب ہے کہ ان کے اندر کوئی شکوک و شبہات ضرور ہیں تو بھائی میرے خیال میں یہ دلیل تو خود انکے خلاف تھی اور ڈاکٹر صاحب کے حق ہونے کے بارے تھی کیونکہ سائل دیوبندی تھا (تبھی تو اسکو کہا گیا کہ تم نے ہمارے دیوبندی عالم کے غلط ہونے کے بارے کیوں نہ پوچھا کیونکہ وہ تو اسکے پنے علماء تھے اب اگر باریک بینی سے دیکھا جائے کہ ایک دیوبندی کا اپنے علماء کو چھوڑ کر ایک اہل حدیث سے مماثلت رکھنے والے عالم کی اپنے علماء سے گارنٹی لینا یہ ثابت کرتا ہے کہ اسکے دل میں ڈاکٹر صاحب بارے شکوک و شبہات نہیں بلکہ غیر مسلک ہونے کے باوجود محبت ہے ورنہ غیر مسلک کے غلط ہونے کا پوچھنے کی ضرورت ہی کیا جب وہ غیر مسلک ہے
2۔تین طلاقوں کو ایک سمجھنا یہ عقیدہ کا معاملہ ہے اور اس میں احناف کی مخالفت کرنے والے سارے زندیق ہیں تو پھر کیا سعودیہ کے امام وغیرہ بھی سارے زندیق ہوں گے وہاں پہ بھی یہی فتوی دینا چاہئے کہ اللجنۃ الدائمۃ ساری بے دین اور زندیق ہے اور کھل کر کہنا چاہئے کہ سارے اہل حدیث بے دین اور زندیق ہیں یعنی جو حدیث کی بنیاد پہ تین طلاق کو ایک طلاق سمجھیں وہ تو بے دین ہوئے مگر دوسرے اگر یہ کہیں کہ تین طلاق کو ایک کہنے والے کو جب مصیبت پڑتی ہے تو یخدعون اللہ والذین امنوا کرتے ہوئے جھوٹی شادی حلالہ کر کے وہی کام وہ خؤد کرتے ہیں تو اس پہ ہم کیا کہیں گے
باقی بھی شاید ڈاکٹر صاحب کے زندیق ہونے کے کوئی دلائل بتائے گئے ہوں تو بتا دیں جزاکم اللہ خیرا
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290

محترم @عبدہ بھائی۔ میں نے ویڈیو نہیں دیکھی لیکن تمام کمنٹس ضرور پڑھے ہیں۔
آپ کن کی بات پر غصہ ہو رہے ہیں۔ ان اللہ کے بندے نے بینکنگ کے مسئلے میں مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم (جنہیں شیخ الاسلام کہا جاتا ہے اور جو مجلس فقہ الاسلامی کے نائب رئیس ہیں) کے بارے میں بھی بہت سی باتیں کی ہیں۔ ان کے علاوہ اور بھی بہت سے علماء ان کی تیزی کا شکار ہو چکے ہیں۔ وہ تو پکے دیوبندی ہیں۔
اہل علم کا اپنا اپنا مزاج ہوتا ہے۔ یہ سوچ کر ہم کچھ نہیں کہتے۔ یہ جانیں اور ان کا کام۔ لحوم العلماء مسموم ہوتے ہیں اس لیے علماء کی آپس باتوں میں داخل نہیں ہونا چاہیے۔ نہ ان کے کسی کے بارے میں سخت الفاظ کہنے سے کسی کام پر کوئی اثر پڑتا ہے اور نہ اس کی ذات پر۔ ان کے تفردات بھی امید ہے ابن ہمام سے کم نہیں ہوں گے۔
انہوں نے ایک کتاب میں یہ موقف اختیار کیا ہے کہ اگر صاحبین اور امام ابو حنیفہ کے اقوال مختلف ہوں تو امام ابو حنیفہ کے اقوال لینا لازم ہے۔ بھلا یہ مسلک ان کے سوا ہم میں کون مانتا ہے؟ کتابیں صاحبین کے مفتی بہ اقوال سے بھری پڑی ہیں۔
ایک معتبر عالم کا کہنا ہے کہ انہوں نے فتوی کی سند کسی سے نہیں لی بلکہ اپنے مطالعہ کی وجہ سے افتاء شروع کیا ہے۔ واللہ اعلم
اور بعض کہنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ علی شیر حیدریؒ کے سوا کسی عالم کا احترام نہیں کرتے۔

لہذا ان کی بات کو نظر انداز کر دیجیے۔ ان کے الزامات کو قابل اعتناء نہیں جانا جا سکتا۔
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ولیم کیمبل کا مناضر هوا تها موضوع تها قرآن اور بائبل اور آخر میں ولیم کیمبل نے ہتھیار ڈهال دیے تهے اور 36000 ہزار عیسائی مسلمان هوگیے تهے
یہ خبرآپ تک کس ذریعے سے پہنچی ہے،ذرابتانےکی زحمت گوارافرمائیں ورنہ کہیں ایسانہ ہو کہ کفی بالمرء کذباوالی حدیث یہاں بھی صادق آنے لگے۔
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
محترم اسحاق سلفی صاحب ذرایہ بتانے کی زحمت گواراکریں گے کہ آپ کے ہم مسلک علماء جو ذاکر نائک کی کھل کر مخالفت کررہے ہیں، ان کے پیٹ میں کون سادرد ہے، ریال کا ،عدم تقلید کا یاکسی اورچیز کا؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
یہ خبرآپ تک کس ذریعے سے پہنچی ہے،ذرابتانےکی زحمت گوارافرمائیں ورنہ کہیں ایسانہ ہو کہ کفی بالمرء کذباوالی حدیث یہاں بھی صادق آنے لگے۔
بھائی فیس بک پر اسی ویڈیو پر Khalid Bin Waleed کے کمنٹس نقل کئے ہیں -

دوسری بات آڈیو کے بارے میں آپ کیا کہے گے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
محترم اسحاق سلفی صاحب ذرایہ بتانے کی زحمت گواراکریں گے کہ آپ کے ہم مسلک علماء جو ذاکر نائک کی کھل کر مخالفت کررہے ہیں، ان کے پیٹ میں کون سادرد ہے، ریال کا ،عدم تقلید کا یاکسی اورچیز کا؟
محترم بھائی :
میرے علم میں ایسا کوئی اہل حدیث عالم نہیں ،جس نے ڈاکٹر ذاکر کی اصولی مخالفت کی ہو ۔چند جزئیات پر ان سے اختلاف سنا ہے ،
پھر ان سے اختلاف کرنے والوں سے کبھی انکی تکفیر و تضلیل نہیں سنی ۔۔
ہو سکتا میری معلومات اس معاملہ میں ناقص ہوں ،اگر آپ کے علم میں ایسا ہے تو یہاں بلفظہ پیش کریں ۔
 
میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ دیو بند عالم زرولی خان

بعض لوگ اسلام کی سچی خدمت کرنے سے نام کما کر دین کے عظیم شخصیتوں میں شمار ھو جاتے ھیں جیسے کے ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ اور بعض میں ایسی کوئی صلاحیت ھوتی نہی تو دنیا کی عظیم شخصیتوں کی مخالفت کر کے نام کمانے چاھتے ھیں لیکن اللہ اور اھل دانش کے نظروں میں گر کر رسوا ھو جاتے ھیں جیسے کے مفتی زر ولی
اللہ ان کے دلوں کو حق قبول کرنے کے لئے کھول دے۔اور حاسدوں کی جلن کو کم کرے۔آمین۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب حفظہ اللہ ہمارا فخر ہیں۔
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
بھائی فیس بک پر اسی ویڈیو پر Khalid Bin Waleed کے کمنٹس نقل کئے ہیں -

دوسری بات آڈیو کے بارے میں آپ کیا کہے گے
کسی خبرکی تحقیق کرنےکی کوشش کریں، کسی ایک مناظرہ کے بعد 3000ہزار عیسائیوں کے مسلم ہونےکی خبر اتنی بھی معمولی نہیں ہے کہ کہیں شائع نہ ہوتی اوراس پر کہیں سے کوئی ردعمل نہ آتا،ایساکوئی واقعہ پیش نہیں آیاہے کہ کسی ایک دن 3000ہزار عیسائیوں نے اسلام قبول کرلیاہو،اگرایساہوتا تویہ ہمارے لئے بھی خوشی کی بات ہوتی کہ تین ہزار نفوس جہنم کی آگ سےبچ گئےلیکن افسوس کہ ایساکوئی واقعہ پیش نہیں ہواہے،یقین نہ ہو تو خود ذاکرنائیک کے ادارے سے بذریعہ میل معلوم کرلیں
وماتوفیقی الاباللہ
 
Top