• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار

شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
19
ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار ہے
ازراہ کرم مذہبی اور مسلکی اختلافات کو اس تھریڈ میں زیر بحث لانے سے گریز فرمائیں، کیونکہ ان کا سب کو پتہ ہے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ڈاکٹر طاہر القادری کے دعوے بہت ہیں۔شروع سے اب تک کچھ کر نہیں سکے۔
پاکستان اور کینیڈا کی شہریت رکھی ہے ، تاکہ پاکستان میں مقدمات کا شکار ہوئے تو کینیڈا سے قانونی تعاون حاصل ہو جائے۔
سیاست میں تو ہر کوئی اپنا الو سیدھا کر رہا ہے!
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
19
ڈاکٹر طاہر القادری کے دعوے بہت ہیں۔شروع سے اب تک کچھ کر نہیں سکے۔
پاکستان اور کینیڈا کی شہریت رکھی ہے ، تاکہ پاکستان میں مقدمات کا شکار ہوئے تو کینیڈا سے قانونی تعاون حاصل ہو جائے۔
سیاست میں تو ہر کوئی اپنا الو سیدھا کر رہا ہے!
سیاست پر رائے پوچھی تھی، ذاتی الزامات نہیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم!

ڈاکٹر قادری کے خطابات میں اندازاً 1982 سے سن رہا ہوں، اس سے ہٹ کر سیاست پر معاملہ مشکوک ھے، ریاست کے اندر کوئی بھی طاقت ور اٹھ کر اپنی ریاست نہیں بنا سکتا، اس پر اگر کوئی عرب ممالک سے جو حکومتیں گری ہیں ان کی مثال لیں تو ان حکومتوں کو بین الاقوامی قوتوں نے گرایا ھے۔ قادری صاحب کو اگر ایسا کوئی تعاون حاصل ھے تو پھر معاملہ کچھ اور ہو گا ورنہ دیکھتے ہیں کہ اس مرتبہ کونسی حکمت عملی تیار ہوتی ھے، کیونکہ پہلی کال میں انہوں نے معاملہ کنٹرول کر لیا تھا مگر اب دیکھتے ہیں کیا ہو گا کیونکہ ڈاکٹر قادری حکومت کا حصہ نہیں بلکہ ایک عام شہری ہیں اور وہ بھی ڈیول نیشنل۔

ڈاکٹر قادری اور عمران خان نے جو یورپ جیسا قانون متعارف کروانے کا وعدہ کیا ھے اس پر عمل کروانا بہت مشکل ھے کیونکہ بین الاقوامی قوتیں ایسا نہیں ہونے دیں گی۔

والسلام

نوٹ: نام سے پہلے ڈاکٹر، شیخ، مفتی، خطیب، قاری اور مسٹر لگانے سے نام کے بعد صاحب نہیں لکھا جاتا۔
یورپین جیسا قانون، بے روزگار کو روٹی اور رہائش دینا ھے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جب طالبان نے حکومت کے خلاف ”مہم جوئی“ شروع کی تھی تب علامہ قادری ساحب نے ایک فتویٰ جاری کیا تھا۔ آج یہی فتویٰ ان سے کچھ کہہ رہا ہے ۔ ذرا فتویٰ کو غور سے پڑھئے
fatwa.jpg
 
Top