• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ارسلان بھای دلیل چاھیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَىٰ يُوسُفَ آوَىٰ إِلَيْهِ أَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوا مِصْرَ إِن شَاءَ اللَّـهُ آمِنِينَ ﴿٩٩



جب یہ سارا گھرانہ یوسف کے پاس پہنچ گیا تو یوسف نے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس جگہ دی اور کہا کہ اللہ کو منظور ہے تو آپ سب امن وامان کے ساتھ مصر میں آؤ
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ قابل احترام شاکربھای اگر آپ کا مقصد یہ ھے کہ جیسے قرآن میں لکھا ھے ایسے لکھو تو بسر وچشم منظور لیکن اگر آپ کا کھنا ھو کہ انشاء اللہ لکھنا غلط ھے تو دلیل بتاے تاکہ میری علم مین اضافہ ھو
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ قابل احترام شاکربھای اگر آپ کا مقصد یہ ھے کہ جیسے قرآن میں لکھا ھے ایسے لکھو تو بسر وچشم منظور لیکن اگر آپ کا کھنا ھو کہ انشاء اللہ لکھنا غلط ھے تو دلیل بتاے تاکہ میری علم مین اضافہ ھو
ان شاء اللہ عربی کا لفظ ہے ۔۔ جس میں (ان )علیحدہ حرف ہے( شاء) مستقل فعل ہے اگر ان دونوں کو ملا کر لکھیں تو یہ عربی کے ایک اور لفظ کے مشابہ ہو جاتا ہے اور وہ ہے (إنشاء) جس کا معنی ہے (کسی چیز کو پیدا کرنا) اس طرح کلام کا معنی بدل جاتاہے ۔
ان شاء اللہ کا معنی ہے : اگر اللہ نے چاہا
انشاء اللہ کا معنی ہے : اللہ کا کسی کو پیدا کرنا یا اللہ کو کسی کا پیدا کرنا ( نعوذ باللہ )

اب لفظ کوئی اور لکھنا اور معنی دوسرا مراد لینا یہ واضح غلطی ہے جو کسی دلیل کی محتاج نہیں ۔ واللہ أعلم

بعض الفاظ ایسے ہیں جن میں الفاظ کو اکٹھا لکھنے سے معنی میں کوئی خرابی نہیں آتی مثال کے طور پر لفظ ( علیحدہ ) یہ عربی کے دو لفظوں ( علی ) اور ( حدۃ ) سے مرکب ہے اور عربی میں ان دونوں کوجدا جدا لکھا جاتا ہے لیکن اردو والے اس کو ملا کر ( علیحدہ ) لکھتے ہیں تو اس میں اردو رسم ( اگر ثابت ہے تو ) کا خیال رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ واللہ أعلم ۔

یہ میری رائے ہے ۔ باقی یہأں عربی و اردو ہر دو زبانوں کے ماہرین تشریف رکھتے ہیں وہ بہتر سمجھتے ہیں ۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جناب خضر حیات صاحب السلام علیکم جو دلیل آپ نے بیان کی ھے یھی دلیل اس دن مجھے کسی نے بیان کی تھی لیکن یہ دلیل صحیح اس لیے نھی کہ جو مطلب آپ لے رھے ھیں وہ اس صورت میں صحیح ھوسکتا ھے کہ ھم انشاء کی ھمزہ پر پیش پڑھیں اور اس ترکیب کو اضافی مان لیں لیکن ایسانھی کیونکہ ھم تو ھمزۃ پر زبر پڑھتے ھیں ناکہ پیش اور مراد وھی ھوتا ھے یعنی معنی کی اعتبار
سے اس کو فعل ماضی ھی مانتے ھیں دیکھونا ابھی تک شاید سلف مین سے بھی کسی نے اس پر قلم نھی اٹھایا کہ جو معنی آپ لے رھے ھے وہ صرف تاویل ھے حقیقت نھی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَىٰ يُوسُفَ آوَىٰ إِلَيْهِ أَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوا مِصْرَ إِن شَاءَ اللَّـهُ آمِنِينَ ﴿٩٩



جب یہ سارا گھرانہ یوسف کے پاس پہنچ گیا تو یوسف نے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس جگہ دی اور کہا کہ اللہ کو منظور ہے تو آپ سب امن وامان کے ساتھ مصر میں آؤ
جزاک اللہ خیرا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top