مفتی عبداللہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 21، 2011
- پیغامات
- 531
- ری ایکشن اسکور
- 2,183
- پوائنٹ
- 171
استاذہ محترمہ نے نماز کوئی کتاب نھیں لکھی ہیں
شیخ زبیر علی زیی اور ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحبان نے اس کتاب میں احناف کے طرز پر چل کر جمع بین الصلوتین بغیر عذر کو گناہ کبیر ہ کہا ہے جو کہ سراسر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کنعان بھائی !
یہ کتاب مسٹر زئی کی نہیں ہے بلکہ ڈاکٹر سید شفیق الرحمن صاحب کی ہے اور مسٹر زئی نے صرف ترتیب و تخریج کی ہے(بمطابق کتاب کے ٹائیٹل کے) لیکن وہ خود بار ہا اعلان کر چکے ہیں کہ ان کی صرف وہی کتاب قابل اعتماد ہے جو مکتبہ اسلامیہ لاہور،فیصل آباد سے چھپی ہو یا مکتبۃ الحدیث حضرو اٹک سے چھپی ہو اور/یا کتاب کے آخر میں ان کے دستخط اور مہر ہوں۔
یہ کتاب زبیر علی زئی صاحب کی ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیخ زبیر علی زیی اور ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحبان نے اس کتاب میں احناف کے طرز پر چل کر جمع بین الصلوتین بغیر عذر کو گناہ کبیر ہ کہا ہے جو کہ سراسر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
حدیث کا انکار ہے
تفصیل کیلیے یہاں دیکھیے
http://www.kitabosunnat.com/forum/تحقیق-حدیث-231/جمع-بین-الصلاتین-کی-متعلق-روایات-میں-اھل-حدیث-علماء-کی-تاویل-4208/
جو مدارس مالدار ہے وہ بھی گریب مدرسین کی خون چوسنے کی علاوہ کوئی کام نھیں کرتے وا اسفاہجزاک الله خیرا یوسف ثانی بھائی ابوالحسن علوی بھائی
بلکل صحیح کہا آپ دونو نے
ہم سب کو اس پر گور کرنا چاہیے اور ساتھ ہی علما ء کرام جب درس دیتے ہیں تو دین کا علم جان نے کی اہمیت اور سکھانے والے کا مرتبہ بتلانا چاہیے
پرسوں ہی ہمیں ذکر نائیک کا ایک لکچر دیکھنے کو ملا جس میں انہونے جو school قائم کی ہے اس میں اساتذہ کو بہار سے زیادہ تنخواہ دیتے ہیں
ان شاءاللہدنیا بھر میں اللہ کی فضل وکرم سے استاذہ محترمہ کی دروس کا سلسلہ تیزی سے بڑھتا جارھاہے چونکہ یہ سلسلہ سی ڈیز کیسٹ اور انٹرنیٹ کی ذریعے چل رہا ہے اس لیے بیک وقت لاتعداد جگھوں میں دروس کا یہ سلسلہ جاری رہتا ہے اللہ کی فضل وکرم سے ان شاء اللہ عنقریب توحید وسنت اور قرآن حدیث کی تعلیمات عام ھونگے اور شرک وبدعت کی اندھیرے ختم ھونگے اور ایک دن استاذہ محترمہ کا خواب (قرآن سب کیلیے ہرھاتھ میں ہردل میں ) پورا ھوگا ان شاء اللہ
برادرم وعزیزم جناب ارسلان بھائی لنک حاضر خدمت ہےان شاءاللہ
مفتی صاحب! آپ الھدی کی ویب سائٹ کا لنک تو سینڈ کریں۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاءبرادرم وعزیزم جناب ارسلان بھائی لنک حاضر خدمت ہے
Al-Huda International
Farhat Hashmi
ارسلان بھائی ضرور دیکھ لیجیے آپ جیسے قابل لوگ ان شاء اللہ اس ویب سایٹ سے کافی فایدہ اٹھاینگے اللہ سبحانہ وتعالی آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرماے آمین