• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی دیکھ لیا ویب سایٹ کیسا لگا آپ کو ؟؟؟
جی بھائی! میں نے ویب سائٹ دیکھ لی ہے، بہت اچھی ویب سائٹ ہے۔ ماشاءاللہ

آج کے دور میں جہاں جہالت اور شخصیت پرستی بہت ہے، قرآن مجید کا فہم حاصل کرنا بہت ضروری ہے، کیونکہ جو قرآن مجید کو سمجھ گیا اس کو کامیابی مل گئی۔ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اسلاف کا ایک نمونہ ہے استاذہ محترمہ بارک اللہ فی علمہا وعملہا
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم۔

مفتی جی

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
 

مہوش حمید

مبتدی
شمولیت
اگست 31، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
19
جزاک اللہ بہن آپ نے بہت اچھا واقعہ بیان کیا یہ حقیقت ہے کہ استادوں کی عدم توجہ کی وجہ سے ڈانت دپٹ کی وجہ اکثر بچے تعلیم سے دور بھاگتے ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے بعض استاد بہت ہی سنسیر ہوتے ہیں اپنے طالبات کے ساتھ میرے استادوں نے میرا بہت ساتھ دیا آج میں جو کچھ بھی ہوں ان ہی کی بدولت ہوں اللہ میرے استادوں کو اس کا بہت زیادہ اجر عطا فرمائے ان کی مشکلات کو دور فرمائے آمین
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
محترم جناب خضر حیات صاحب حفظکم اللہ تعالی بس کچھ مصروفیت نے روکے رکھا تھا لیکن آپ سب کی یاد ہروقت آتی تھی کیونکہ آپ سب اہل علم سے استفادے کا موقع نھیں ملتا تھا اب ملاقات ہوتی رہیگی ان شاء اللہ تعالی
 
Top