• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جب انسان اللہ تعالی سے محبت کرے اور اللہ تعالی کی محبت کو اپنا نصب العین بناے تو پھر اللہ تعالی ان کی محبت لوگوں کی دلوں میں پیدا فرحت ھاشمی اس بات کی زندہ مثال ھے اللہ تعالی ھم سب کو محبت الھی نصیب فرماے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اللہ تعالی عزت اور ذلت کا مالک ھے جو اللہ تعالی کی ھوجاتاھے اللہ تعالی ان کا ھوجاتا ھے اللہ تعالی لوگوں کی دلوں میں ان کی محبت ڈال دیتا ھے یھی کچھ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی ساتھ ھوا صبح وشام مسلکی تعصبات کی پھلانےکی بجاے انھوں نے
قرآن وسنت اور اللہ تعالی اور اس کی رسول کی محبت کی پھیلانے کا کا م کیا اخلاق حسنہ کو بنیاد بناکر اپنی طالبات کی ساتھ بی پناہ محبت کا اظھار کرکے بس دن رات ان قرآن پڑھایا تو آج اللہ تعالی کی فضل وکرم سے ان کا شمار پاکستان کی صف اول کی چند خواتین میں ھونے لگاھے وذا لک فضل اللہ یوتیہ من یشاء
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بیشک قرآن وسنت ھی دین اسلام کی اصل مآخذ ھے لیکن جب دیکھا گیا کہ قرآن وسنت پڑھنے پڑھانے والوں میں سختی پیدا ھورھی ہیں اور ان کی لھجے سخت ھورھے ھیں تو استادہ محترمہ نے ایک کتاب لکھی اخلاق حسنہ تاکہ داعیان دین لھجے کی سختی ختم کرے اور دعوت دین جیسے اھم فریضے کو انتہای آسان اور محبت کی انداز سے پیش کرے اس کتاب میں اخلاق حسنہ کی احادیث کو جمع کردیا گیا ھے ساتھ اردو اور انگریزی ترجمہ بھی لکھا ھوا ھے اس لیے تو استاذہ کی شاگرداییں اخلاق
حسنہ سے مزین ھوتی ھے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
وہ ھزاروں خواتین جن کا دین کی ساتھ کوی تعلق ھی نھی تھا آج وہ فرحت ھاشمی کی محنت شفقت خلوص اور ان کی شب وروز کی محنت کی وجہ سے باپردہ مدرسات قرآن وحدیث ھے مجھے بھت حیرانگی اس وقت ھوی جب مجھے چند خواتین کی متعلق
پتہ چلا کہ وہ بخاری شریف پڑھاتی ھے اللہ تعالی ایسی دین دار خواتین کو اور بھی پیدا کریں اور اللہ تعالی استاذہ کی علم وعمل میں خیر وبرکت پیدا فرماے آمین ثم آمین
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اللہ تعالی جتنے بھی دین کا کام کرنے والے ہیں ،اپنے شاگردوں سے شفقت کرنے والے ہیں ،پیغام ٹی وی پر آنے والے ہیں تمام کو جزائے خیر عطافرمائے ۔
آمین ثم آمین ۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
استاذہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی ایک شاگردہ سے میں نے سنا کہ جب ھم اسلام آباد سے کراچی آرہے تھے پہلی دفعہ تو ہم نے استاذہ سے کہا کہ ھم کراچی میں کہاں اور کیسے کام کرینگے تو استاذہ محترمہ نے بھت شفقت سے فرمایا ومن یھاجر
فی سبیل اللہ یجد فی الارض مراغما کثیرا وسعہ آج اللہ تعالی کی فضل وکرم سے کراچی کی ھرعلاقے کی علاوہ ڈیفنس میں بھی الھدی کی کافی مراکز ھے ایسا ھی ھوتا ھے اللہ تعالی پر توکل اور دین کی دعوت کی ثمرات سچ فرمایا ھمارے سچے نبی نے ان اللہ یرفع بھذالکتاب اقواما ویضع بہ آخرین
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
چند دن پہلی استاذہ کی فیس بک کی صفحے پر سرور کونین آقاے نامدار محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ مبارک حدیث لکھی ہوی تھی
لیس الموءمن باالطعان ولا بااللعان !!!!!! مومن طعنے دینے والا اور لعنت دینے والا نہی ہوسکتا !!!!! ظاہر ہے یہی مقصد ہے نا کہ مومن کا زبان میٹھا ہوتا ہے گالیاں نہی دیتا لعن طعن نھی کرتا !!!!!!!!!! مومن تو پیار ومحبت اور ادب وشفقت کا ایک نمونہ ہوتاہے ان کی حسن اخلاق وکردار سے لوگ متاثر ھوتے ہیں اللہ تعالی ہم سب کو ایسا بنادے کہ ہمارے زبان سے کسی کو تکلیف نا پہنچے آمین
 
Top