محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
اگرچہ دیوبند کی ڈاکٹر صاحبہ پر تنقید کوئی علمی ہے تب تو ان کو جواب دینا چاہیے،محض ڈاکٹر صاحبہ کی ذات پر یا ادارے پر تنقید ہے تو بہتر یہی ہے کہ ان لوگوں کو جواب دے کر اپنا ٹائم نہ ضائع کیا جائے،جو لوگ اللہ سے محبت کرتے ہیں اور خالص اللہ کی خوشنودی کے لیے ہی کام کرتے ہیں ان کی مدد اللہ تعالیٰ کرتا ہے۔
ایک واقعہ پڑھ لیں،
ڈاکٹر زاکر نائیک نے اپنی کانفرنس کے پمفلٹ بانٹے اور ساتھ شیعہ یا بریلویوں نے زاکر نائیک صاحب کی کانفرنس پر نہ جانے اور لوگوں کو روکنے کے پمفلٹ بانٹے،بظاہر تو یہ ایک بہت بڑی سازش ہے لیکن انجام دیکھیں کیا ہوا،جن لوگوں کو پتہ نہیں تھا یا جو لوگ بھولے ہوئے تھے کہ زاکر نائیک صاحب کی کانفرنس پر جانا ہے ان کو شیعہ اور بریلویوں کے پمفلٹ سے یاددہانی ہو گئی اور زاکر نائیک صاحب کو آ کر بتایا کہ جناب ہمیں تو یاد نہیں تھا لیکن آپ کے فلاں مخالفین کے پمفلٹ سے پتہ چلا کے آپ کی کانفرنس میں بھی جانا ہے،دیکھ لیں اللہ اپنے بندوں کی اس طرح مدد کرتا ہے۔