محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
ماشاءاللہاب تو ان شاء اللہ تعالی استاذہ کی دروس جرمنی میں بھی شروع ہونگے ان شاء اللہ تعالی
استاذہ محترمہ کا لفظی ترجمہ قرآن انگریزی اردو اور پشتو سندھی میں بھت جلد منظر عام پر آجایگی ان شاء اللہ ان شاء اللہ
یورپین تہذیب نے خواتین کو گھر کی چار دیواری سے باہر نکال کر بازار کی زینت بنا دیا ہے،اب تو یورپ میں عورت صرف مشقت اور مردوں کی ہوس گیری کے لیے رہ گئی ہیں،یورپ کا فیملی سسٹم تباہ ہو گیا ہے،یورپ میں ایسے بچے پیدا ہونے کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جن کے ماں باپ کا کچھ پتہ نہیں،طلاق کے واقعات معمول بن گئے ہیں۔(یورپین تہذیب کی تباہ کاریوں کے متعلق جاننے کے لیے محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب"نکاح کے مسائل" کے ابتدائی صفحات کا مطالعہ کریں۔)اب ایسی صورت حال میں یورپ کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ وہ سچے دل سے کلمہ شہادت کی گواہی دیں اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لا کر اپنی عزت ،مال اور جان کی حفاظت کریں۔
اس صورت حال میں ڈاکٹر صاحبہ کے علمی اور نصیحت آموز دروس مسلم و غیر مسلم کے لیے ہدایت کا سبب بن سکتے ہیں۔ان شاءاللہ
ماشاءاللہ
جب بھی قرآن مجید کا یہ لفظی ترجمہ چھپ جائے آپ ضرور ہمیں بتانا اور ہو سکے تو انٹرنیٹ پر بھی اپلوڈ کرنا۔ ان شاءاللہ