• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جناب یوسف ثانی صاحب
اللہ تعالی آپ کو خوش رکھیں (رکھے ) کبھی کبھی جب آپ غصے میں ناہو (نہ ہوں)تو بھت (بہت)اچھے اچھے (اچھی اچھی)باتیں بتاتے ہو [ (ہیں) اللہ کریں (کرے)آپ کا غصہ ٹھنڈاہو تو ہم آپ سے بھت (بہت) کچھ سیکھ لینگے (لیں گے)میں ان شاء اللہ (مبارک ہو، بالآخر آپ نے ان شاء اللہ لکھنا سیکھ ہی لیا۔ ابتسامہ) مآپ (آپ) کی (کے)حکم پر ضرور عمل کرنے کی کوشش کرونگا (کروں گا)آپ کا یہ مشورہ بھت بہت اچھا اور مفیدہے میرے لیے اس پر میں آپ کا بی حد (بے حد)مشکور ہو (ممنون ہوں) جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین

مفتی بھائی ! مندرجہ بالا ’’پروف ریڈنگ‘‘ دیکھ کر آپ مجھے اپنا مستقل ’’پروف ریڈر‘‘ رکھنے کا نہ سوچئے گا۔ آج کل میری فی گھنٹہ مزدوری بہت زیادہ ہے۔ ہا ہا ہاہا
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب یوسف ثانی صاحب پروف ریڈر نھیں آپ اردو میں میرے استاد محترم اور محسن ہو جزاکم اللہ خیرا فی الدارین
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اللہ اکبر دکتورہ فرحت ہاشمی ایک خاتون ہوکر قرآن کی سب سے زیادہ خدمت کرتی ہے اللہ ان کی مدد فرماے
آمین ثم آمین
ویسے ’’سب سے زیادہ خدمت‘‘ کا دعویٰ دکتورہ صاحبہ کا اپنا ہے یا یہ آپ کی اپنی ذاتی ’’تحقیق‘‘ کا نتیجہ ہے۔ اگر آپ نے خود یا کسی اور نے ’’تحقیق‘‘ کے بعد یہ نتیجہ ’’اخذ‘‘ کیا ہے تو اس تحقیق سے ہم سب کو بھی آگاہ کریں تاکہ ہم بھی ’’حق الیقین‘‘ کے ساتھ یہی بات کہنے کی پوزیشن میں آ سکیں۔ پیشگی شکریہ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللہ اکبر دکتورہ فرحت ہاشمی ایک خاتون ہوکر قرآن کی سب سے زیادہ خدمت کرتی ہے اللہ ان کی مدد فرماے
پھر مبالغہ اور غلو!!!
میرے بھائی! مجھے یقین ہے کہ اگر یہ بات محترمہ ڈاکٹر صاحبہ کے سامنے کہی جائے تو وہ فوراً سے پہلے اس کا ردّ کر دیں گی۔
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
یار انس بھای اصل مسئلہ یہ ہے کہ استاذہ کی ساتھ ان سب لوگوں کی عقیدت ہے جو قرآن اور حدیث سے محبت کرتیں ہے اور روز بروز کویی نا کویی بات ہم اس معاشرے میں دیکھتے ہیں کہ استاذہ کی دروس کی برکت کسی نا کسی جگہ کویی تبدیلی نظر آتی ہے تو بلا ساختہ زبان پر استاذہ کی تعریف کسی ناکسی کی زبان پر آکر انگلیاں لکھنے پر مجبور ہو جاتی ہے آپ ذرا اس موضوع پر باقی علماء کی تذکرہ جات کو پڑہیں تو پھر آپ کو پتہ چلیگا کہ غلو کیا ہے اور کہاں ہے ؟ برادر عزیز جب کسی بھی اہل حق کی تعریف خود نہی کرسکتے تو کسی اور کو تو ناروکو نا تنقید کرنا ہے تو اہل باطل پر کرو ثواب ملیگا
 
عقیدت اور غلو میں بہت فرق ہے، غلو سے مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
یار انس بھای اصل مسئلہ یہ ہے کہ استاذہ کی ساتھ ان سب لوگوں کی عقیدت ہے جو قرآن اور حدیث سے محبت کرتیں ہے اور روز بروز کویی نا کویی بات ہم اس معاشرے میں دیکھتے ہیں کہ استاذہ کی دروس کی برکت کسی نا کسی جگہ کویی تبدیلی نظر آتی ہے تو بلا ساختہ زبان پر استاذہ کی تعریف کسی ناکسی کی زبان پر آکر انگلیاں لکھنے پر مجبور ہو جاتی ہے آپ ذرا اس موضوع پر باقی علماء کی تذکرہ جات کو پڑہیں تو پھر آپ کو پتہ چلیگا کہ غلو کیا ہے اور کہاں ہے ؟ برادر عزیز جب کسی بھی اہل حق کی تعریف خود نہی کرسکتے تو کسی اور کو تو ناروکو نا تنقید کرنا ہے تو اہل باطل پر کرو ثواب ملیگا
مفتی صا حب آپ پھر بات کو اسی طرف لے کر جارہے ہیں جس کی وجہ سے فورم پہلے ہی مشکیلات کا شکار رہا آپ سے ہم دلی طور پر معزرت کرتے ہو ئے آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اپنا کوئی ایسا فورم بنایں جہا ں آپ محترمہ کی جتنی چا ہے تعریف کریں چا ہے وہ سا دہ ہو یہ غلو سے بھر پور ۔۔۔آپ کو شا ید بات سمجھ نہیں آرہی یا آپ سمجھنا ہی نہیں چا ہتے کہ اسی طر ح کی تعریفیں بعد میں شخصی تقلید میں بدل جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں تو اب یہ ڈر لگنے لگا ہے کہ اب ہر کو ئی اپنے استا د کے نام کا دھاگا بنا کر ہمیں ان کی تعر یف پر مجبور کرنا نہ شروع کر وے،،،اور بعد میں جا کر ہم بھی لوگوں کے ناموں کی طرف منسوب ہونے لگیں جیسے قادری سوہروردی عطاری ۔۔۔۔۔۔۔اور اب مفتی صا حب آپ فرحتی ہاشمی کہلوانہ پسند فرمایں گے
اگر برا لگے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو لگے گا ہی۔۔۔۔پر حقیقت یہی ہے آپ جب سے اس فورم میں آئے ہیں اسی موضو پر بات کر رہے ہیں کیا یہ تقلید نہں
 
Top