• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈبل مائنڈ دیو بندی

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
یار بھائی "ٹھنڈے ٹھار" صاحب! علمی بحث اہل علم کے مابین ہوتی ہے ـــــــــــ آپ کی تو بات ہی گالی سے شروع ہو کر گالی پہ ختم ہو تی ہے ۔ آپ جیسے حضرات کی وجہ سے آج کا مسلم نوجوان مذہب تک سے نفرت اور الحاد کے دامن میں آسودگی محسوس کرتا ہے :(
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
اگر اسی شیریں زبانی کا مظاہرہ کا شوق تھا تو اس سنجیدہ دینی فورم پر کیا کر رہے ہو ۔
اس ۔۔بد بودار کام ۔۔کیلئے کئی اور فورم موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے کسی کی ۔۔زبان و بیان ۔۔اس کے استاد اور بڑوں کی تربیت کی عکاس ہوتی ہے ۔۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
اصل بات یہ ہے کہ جس کے پاس حق نہ ہو اور نا ہی وہ حق کو پسند ہی کرتا ہو تو وہ گالی کے سوا کیا استعمال کرے گا کفار مکہ بھی تو حق کے مقابلے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ساحر ،مجنوں وغیرہ کہا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہوسلم کے پیروکاروںکو سخت سے سخت ایذائیں دیتے تھے۔
 
Top