• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
تمام اراکین محدث فورم کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بعض اوقات غلطی سے یا جان بوجھ کر ہم کسی اہم ڈیٹا کو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کر بیٹھتے ہیں۔
اور بعد میں اس کی اہمیت کا خیال آتا ہے۔
اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر کی فارمیٹیڈ ڈرائیو کا ڈیٹا بھی ریکور کر سکتے ہیں۔
حتی کہ بعض اوقات تو کئی سال پرانا ڈیٹا بھی ریکور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔نہ صرف ریکور ہوتا ہے بلکہ بالکل صحیح ورک بھی کرتاہے۔
میں نے خود کئی دفعہ اس کا استعمال کیا ہے۔اور کئی دوسرے بھائی بھی اس سافٹ دئیر سے مستفید ہوئے ہیں۔اور اب آپ بھی اس سے استفادہ کرسکتےہیں۔

ڈاؤن لوڈ
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
و علیکم السلام بھائی ماشاء اللہ بہت عمدہ پوست لگائی آپنے جزاک اللہ خیر۔
لیکن کیا یہ واقعی ریکور ہونے کے بعد پھر ویسے ہی کارکرد ہوتے ہیں فائلس یا کرپٹ ہوجاتے ہیں۔
میں نے اس سے پہلے بھی اک ایسے ہی سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے میری فائلس کو ریکور کیا تھا لیکن بعد میں وہ کرپٹ ہوچکی تھیں۔
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام بھائی۔
جزاک اللہ خیر بھائی۔لیکن کیا یہ فائلس ریکور ہونے کے بعد استعمال کرنے کے قابل بھی رہتی ہیں کیونکہ اس سے پہلے بھی میں نے چند فائلس ریکور کی تھیں لیکن وہ استعمال کرنے کہ قابل نہیں تھیں۔
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام بھائی۔
جزاک اللہ خیر بھائی۔لیکن کیا یہ فائلس ریکور ہونے کے بعد استعمال کرنے کے قابل بھی رہتی ہیں کیونکہ اس سے پہلے بھی میں نے چند فائلس ریکور کی تھیں لیکن وہ استعمال کرنے کہ قابل نہیں تھیں۔
یہی تو اس کی خوبی ہے ورنہ اس طرح کے بے شمار سافٹ وئیر مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔
میرے تجربے کےمطابق اس کے ذریعے سے ریکور کیے گئے ڈیٹا کا تقریبا٨٠فیصد ڈیٹا غیر کرپٹ ہوتا ہے۔
 
ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
تمام اراکین محدث فورم کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بعض اوقات غلطی سے یا جان بوجھ کر ہم کسی اہم ڈیٹا کو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کر بیٹھتے ہیں۔
اور بعد میں اس کی اہمیت کا خیال آتا ہے۔
اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر کی فارمیٹیڈ ڈرائیو کا ڈیٹا بھی ریکور کر سکتے ہیں۔
حتی کہ بعض اوقات تو کئی سال پرانا ڈیٹا بھی ریکور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔نہ صرف ریکور ہوتا ہے بلکہ بالکل صحیح ورک بھی کرتاہے۔
میں نے خود کئی دفعہ اس کا استعمال کیا ہے۔اور کئی دوسرے بھائی بھی اس سافٹ دئیر سے مستفید ہوئے ہیں۔اور اب آپ بھی اس سے استفادہ کرسکتےہیں۔

ڈاؤن لوڈ
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھای مشکل ہے، وہ یہ کے انسٹالیشن کے دوران serial number کی ضرورت پڑرھی یے، یہ serial number کیسے اور کہاں سے ملیگا؟؟؟
 
حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
وعلیکم السلام
شکریہ بھائی
میرا بھی کافی ڈیٹا ڈیلیٹ ہوا تھا تو اس میں پی ڈی ایف اور پیکچر تھی میں ان کو ریکور کیا تو وہ سارا ٰکرپٹ ہو گیا تھا اب وہ میرے پاس موجود ہے لیکن میں اس کو استعمال میں نہیں لا سکتا اس کا کوئی حل بتائیں۔ شکریہ
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
السلام علیکم بھائ لوگ میری مدد کریں اس فورم پر کس طرح اپنی تحریر پوسٹ کر سکتے ہے اور اگر مجھے کوئی سوال پوسٹ کرنا ہو تو اس کے لئے کون سے سیکشن میں جانا پڈھے گا شکریہ جزاک اللہ ۔۔۔۔
 
Top