• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
بھائی اعتراض کرنے والوں کے پاس کیا ثبوت ھے کہ ایسا نھیں ھوا ھو گا کاگل جنگ میں مجاھدین لشکر طیبہ کا رول حقیقت ھے پھر حافظ صاحب کی بات خود پسندی کیسے ھو گئی کیا کوئی جہادی کارنامہ سنانا خود پسندی ھے اس سے تو جہاد کی ترغیب ملتی ھے منفی سوچ نھیں رکھنی چاھیے
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70

سبحان اللہ حافظ صاحب تو خود کو لشکری نہیں کہتے نہ ہی وہ اپنا تعلق لشکر طیبہ سے کرتے ہیں.
وہی بات دلیل کی تو اس بڑھ کہ کیا دلیل ہو گی کہ وہ ایک سویلین ہیں.
اور محاذ کا آغاز کبھی سویلین سے نہیں ہوتا البتہ اگر وہ یہ کہتے کہ جنگ کے دوران یا مشکل وقت میں نے ساتھ دیا رو کوئی بعید نہیں تھا کہ محاذ میں ایسے وقتوں پر سویلین جاتے ہیں جیسے کہ ۶۵ کی جنگ ہمارے سامنے ہے.
مثبت سوچیں جناب میں نے کوئی ناجائز بات نہیں کی.
 
muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
بھائی جان گوریلہ جنگ اور باقاعدہ جنگ میں بہت فرق ھے کشمیر, افغان,فلسطین وغیرہ میں گوریلا جنگ ھے اور گوریلا میں ایک شخص صبح فوجی ھوتا ھے تو شام کو سیول اس بات کو یوں ھی سمجھ لو
باقی رھی حافظ صاحب کا لشکری ھونا تو یہ سب جانتے ھیں کہ اصل حقیقت کیا ھے
 
معلومات کے لئے شکریہ.
گوریلا جنگ سویلین سے مشورہ کر کے ہوتی ہے.؟
اور کیا گوریلا میں ابتدا سولین سے ہوتی.؟
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
یوسف بھائی نے "ربط" کا لنک ساتھ دیا ہے ، اور یہ اخبار ڈیلی پاکستان کی خبر ہے۔
جزاک اللہ خیرا میں نے واقعی جلدی میں آخر پر دیا گیا لنک نہیں دیکھا
 
  • پسند
Reactions: Dua
شمولیت
مارچ 01، 2015
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
8
حافظ صاحب کا اصل بیان یہ تھا کہ کارگل میں جو انڈیا کا ڈپو تھا اس میں سے جو اسلحہ ملا تھا اس کا پہلا راکٹ میں نے فائر کیا تھا ۔ اس اسلحہ میں سے پہلا راکٹ حافظ صاحب نے فائر کیا تھا اور صحافی نے پہلا راکٹ لے لیا اور باقی چھوڑ دیا ۔یہ تھی اصل بات جو میں نے تحقیق کی ہے ۔
 
شمولیت
مارچ 01، 2015
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
8
باقی جس بھائی کو عالم رویاء یاد آ رہا ہے تو اس کا علاج ہمارے پاس نہیں اور نہ ہی ہم شخصیت پرستی جیسی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
باقی جس بھائی کو عالم رویاء یاد آ رہا ہے تو اس کا علاج ہمارے پاس نہیں اور نہ ہی ہم شخصیت پرستی جیسی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں
ماشاء اللہ درست اطلاع دینے پر بے شکر گزار ہوں.
رہی بات شخصیت پرستی جی تو مجموعہ اسی دلدل میں ہے اگر اپنا ہی ستر ننگا ہونے کا ڈر نہ ہو تو یہاں بہت کچھ لکھ سکتا ہوں.
پر کیا کیا جائے "مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے".
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top