• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
’‘تواتر عملی’‘ کیا ہے ، اس کا تعارف کروائیں ۔
یہ کوئی شریعت کا مصدر ہے،؟
اس کو دین و شریعت کا مصدر ماننے والے کون لوگ ہیں ؟؟؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
’‘تواتر عملی’‘ کیا ہے ، اس کا تعارف کروائیں ۔
یہ کوئی شریعت کا مصدر ہے،؟
اس کو دین و شریعت کا مصدر ماننے والے کون لوگ ہیں ؟؟؟
مسلمانوں کا وہ عمل جو نبیﷺکے دور سے مسلسل چلا آ رہا ہے۔ہم اور آپ سب عملی تواتر ہی کی بناء پر نماز ادا کر رہے ہیں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
گویا نماز جیسی عظیم ،اور روزانہ مطلوب عبادت کا طریقہ ،اور کیفیت قرآن میں موجود ہی نہیں ۔
بس ۔۔ تواتر عملی کے ایک دعوی ۔۔ پر مبنی ہے ۔اور کہیں اس کا مدون و مکتوب ثبوت نہیں ؟
حالانکہ تواتر عملی کا ایسا دعوی ۔۔مشرکین مکہ ۔۔کا بھی تھا ۔جو کچھ رسوم کو ۔۔دین ابراہیم۔۔کا نام دیکر ان پر عمل پیرا تھے ۔

منکرین حدیث کا یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ وہ قرآن کا فی ہے ۔۔کا نعرہ لگا کر ۔۔ نامعلوم تواتر و توارث کی سطح پر آجاتے ہیں
 
محترمی ! نماز کا حکم قرآن میں آیا ہے اور اسکی عملی شکل نبیﷺنے ادا کر کے دکھا دی ہےیہی نماز صحابہؓ نے نبیﷺ سیکھی اور اس طرح نسل در نسل تسلسل کے ساتھ چلی آ رہی ہے، یہی تواتر عملی کا واضح ثبوت ہے۔کفار کے عملی تواتر اور مسلمانوں کے عملی تواترمیں زمین آسمان کا فرق ہے ،اسکو آپ ایک چیز کیسے قرار دے سکتے ہیں ؟میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ میرا ”طلوعِ اسلام“ سے قطعاً کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی میں ان کے نظریات سے متفق ہوں۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کفار کے عملی تواتر اور مسلمانوں کے عملی تواترمیں زمین آسمان کا فرق ہے ،اسکو آپ ایک چیز کیسے قرار دے سکتے ہیں؟۔
محترم آخر وہ کونسا فرق ہے؟
آپ اس فرق کو واضح بھی تو فرمائیں.

اور اس بات پر بھی روشنی ڈال دیں کہ "تواتر عملی" کی تعریف میں کون سی نماز آئے گی، کیونکہ فی زمانہ (صرف برصغیر ہی میں) مسلمان کہلانے والوں میں جو مختلف نمازیں رائج ہیں ان میں بھی اچھا خاصا فرق ہے.
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
محترم آخر وہ کونسا فرق ہے؟
آپ اس فرق کو واضح بھی تو فرمائیں.

اور اس بات پر بھی روشنی ڈال دیں کہ "تواتر عملی" کی تعریف میں کون سی نماز آئے گی، کیونکہ فی زمانہ (صرف برصغیر ہی میں) مسلمان کہلانے والوں میں جو مختلف نمازیں رائج ہیں ان میں بھی اچھا خاصا فرق ہے.
اس کا جواب میرے پچھلی پیش کردہ باتوں ہی میں ہے۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اس کا جواب میرے پچھلی پیش کردہ باتوں ہی میں ہے۔
تکلیف کے لیے معذرت لیکن ذرا آپ کی باتوں میں سے اس جگہ کا لنک دے دیں جہاں میرے سوالوں کا جواب موجود ہے. شکریہ
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
مسلکی تعصب کا ایک اور نمونہ ملاحظہ کریں.
اکثریت میں ہونا یہ حق کی دلیل نہیں ہے،،،،،،،
اور حنفی حضرات نے جو احادیث لگائیں ہیں وہ صرف من پسند حدیث ہی چنتے ہیں،،،،،جو انکا مقلد ہونا ذظاہر کریں
اکثریت کے رد میں قرآن میں واضع آیت موجود ہے
وَاِنْ تُطِعْ اَكْثَرَ مَنْ فِي الْاَرْضِ يُضِلُّوْكَ عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَاِنْ هُمْ اِلَّا يَخْرُصُوْنَ ١١٦؁
اور اے نبی ﷺ ، اگر تم اُن لوگوں کی اکثریت کے کہنے پر چلو جو زمین میں بستے ہیں تو وہ تمہیں اللہ کے راستہ سے بھٹکا دیں گے۔ وہ تو محض گمان پر چلتے اور قیاس آرائیاں کرتے ہیں۔ (116)الانعام
 
Top