• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی کبھی رفع یدین کر لیا کرو - کیا مفتی صاحب نے صحیح فرمایا - احناف سے وضاحت مطلوب ہے

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
@اشماریہ بھائی ضرور تاویل کریں گے - انشاءللہ
پھر آپ نے اپنا پرانا والا طرز اختیار کیا؟ آپ مجھ سے معلوم کرنا چاہتے ہیں یا؟؟؟

بہر حال میرے اور میرے اساتذہ کے نزدیک مفتی صاحب نے درست فرمایا ہے۔
خود میں کئی بار رفع یدین کے ساتھ بلکہ یوں کہہ لیں مکمل شافعی یا اہل حدیث طرز پر نماز پڑھ چکا ہوں۔ آمین بالجہر تو ویسے بھی کئی بار کہی ہے۔

ویسے اگر آپ اس کتاب کا کوئی لنک یا اگلے پچھلے صفحات پوسٹ کر دیں تو میں یہ مضمون پورا پڑھنا چاہتا ہوں۔ امید ہے یہ ایک فائدہ مند مضمون ہوگا۔
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
مفتی صاحب ایک بہت بڑی علمی شخصیت ہیں لیکن اُن کا یہ قول فقہائے احناف کے اقوال کی روشنی میں ایک "شاذ " قول ہے ۔فقہاء احناف " رفع یدین " کے ترک کو سنت
سمجھتے ہیں اس لئے رفع یدین کا کرنا سنت نہیں ہوگا ۔مفتی صاحب کی یہ بات نقل کرنے میں ناقل سے سہو ہوا ہے مفتی صاحب نے یہ فرمایا ہوگا کہ " جن جن مواقع میں (رکوع میں جاتے رکوع سے اُٹھتے سجدہ میں جاتے سجدہ سے اُٹھتے حتی کہ ہر تکبیر کے ساتھ ) رفع یدین کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اس لئے ان مواقع میں کبھی کبھی رفع یدین کر لیا کرو ۔
یاد رہے کہ مفتی صاحب کے سامنے اُن کے استاذ المکرم ثانی ابن حجر علامہ سید محمد انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کا یہ قول ضرور ہوگا کہ " رفع یدین کے ترک پر اُمت کا عملی تواتر ہے " جسکے ترک پر عملی تواتر ثابت ہو اُ سے مفتی صاحب سنت کیسے کہ سکتے ہیں؟؟؟
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317

بہت خوب دفاع کیا ہے۔حدیث کو چھوڑنا ہے چاہے جو مرضی ہو جائے۔اللہ تعالیٰ حق کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
مفتی صاحب ایک بہت بڑی علمی شخصیت ہیں لیکن اُن کا یہ قول فقہائے احناف کے اقوال کی روشنی میں ایک "شاذ " قول ہے ۔فقہاء احناف " رفع یدین " کے ترک کو سنت
سمجھتے ہیں اس لئے رفع یدین کا کرنا سنت نہیں ہوگا ۔مفتی صاحب کی یہ بات نقل کرنے میں ناقل سے سہو ہوا ہے مفتی صاحب نے یہ فرمایا ہوگا کہ " جن جن مواقع میں (رکوع میں جاتے رکوع سے اُٹھتے سجدہ میں جاتے سجدہ سے اُٹھتے حتی کہ ہر تکبیر کے ساتھ ) رفع یدین کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اس لئے ان مواقع میں کبھی کبھی رفع یدین کر لیا کرو ۔
یاد رہے کہ مفتی صاحب کے سامنے اُن کے استاذ المکرم ثانی ابن حجر علامہ سید محمد انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کا یہ قول ضرور ہوگا کہ " رفع یدین کے ترک پر اُمت کا عملی تواتر ہے " جسکے ترک پر عملی تواتر ثابت ہو اُ سے مفتی صاحب سنت کیسے کہ سکتے ہیں؟؟؟
محترم یزید بھائی۔
رفع یدین کے سنت ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ یہ سنت متواترہ ہے بلکہ نبی ﷺ کی زندگی کا ایک عمل ہونے کی وجہ سے سنت ہے۔ احناف راجح اور آخری عمل ترک کو سمجھتے ہیں۔ لیکن یہ بھی درست ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے رفع یدین کیا ہے۔ اس لیے آپ کا عمل سمجھ کر اسے کبھی کبھی ضرور کر لینا چاہیے۔
اسی طرح دیگر افعال بھی ہیں جن میں احناف ترک کو راجح سمجھتے ہیں۔ نہ تو مفتی صاحب فقہائے احناف کے خلاف بات کر رہے ہیں اور نہ ہی یہ قول شاذ ہے۔
باقی واللہ اعلم
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
محترم یزید بھائی۔
رفع یدین کے سنت ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ یہ سنت متواترہ ہے بلکہ نبی ﷺ کی زندگی کا ایک عمل ہونے کی وجہ سے سنت ہے۔ احناف راجح اور آخری عمل ترک کو سمجھتے ہیں۔ لیکن یہ بھی درست ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے رفع یدین کیا ہے۔ اس لیے آپ کا عمل سمجھ کر اسے کبھی کبھی ضرور کر لینا چاہیے۔
اسی طرح دیگر افعال بھی ہیں جن میں احناف ترک کو راجح سمجھتے ہیں۔ نہ تو مفتی صاحب فقہائے احناف کے خلاف بات کر رہے ہیں اور نہ ہی یہ قول شاذ ہے۔
باقی واللہ اعلم
محترم شاہ صاحب :
اللہ آپکو جزائے خیر دے بندہ مختلف دھاگوں میں آپ کی لکھی ہوئی پوسٹوں سے خوب استفادہ کرتا ہے ۔آئندہ بھی کرتا رہے گا، لیکن یہاں صرف ایک بات عرض کرتا ہوں کہ آپ "حدیث اور سُنت" کے فرق سے بخوبی واقف ہیں پھر کبھی کبھی کے عمل کو "سنت " کہنا سمجھ میں نہیں آیا ؟
اس بات سے تو ہمارے اہل حدیث بھائی بھی اختلاف نہ کریں گے کہ حدیث میں جوتے پہن کر نماز پڑھنا ثابت ہے لیکن اسے سنت کوئی نہیں سمجھتا ، نبی اکرم کا اپنی نواسی اُمامہ کو اُٹھا کر نماز پڑھنا حدیث میں آیا ہے لیکن اسے سنت کوئی نہیں سمجھتا،
نبی اکرم کا وضو کرنے کے بعد اپنی ازواج سے بوسو کنار کرنا حدیث میں آیا ہے لیکن اسے کوئی سنت نہیں سمجھتا؟ آخر کیوں؟؟؟
بلکل اسی طرح ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کرنااحادیث میں آیا ہے لیکن کوئی اہل حدیث اسے سنت نہیں سمجھتا ، آخر کیوں؟؟؟
بس ایسے ہی مفتی صاحب کے قول کو سمجھ لیں کہ جہاں جہاں(ہر تکبیر کے ساتھ) رفع یدین کرنا حدیث سے ثابت ہے اگر کوئی کبھی کبھی کر لے تو کوئی حرج نہیں لیکن یہ "سنت " نہیں کہلائے گا۔
فقہاء احناف جب ترک رفع یدین کو سنت سمجھتے ہیں تو کبھی کبھی کا عمل سنت نہیں کہلائے گا ،بندہ نے اس لحاظ سے مفتی صاحب کو قول کو شاذ کہا ہے ،
اگر میری یہ بات غلط ہو تو رہنمائی فرمائیں
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304

السلام و علیکم -

تو محترم - پھر جو آپ نماز کے آغاز میں رفع یدین کرتے ہیں - اس پر آپ کی ہمیشگی کیوں ہے؟؟ - نماز کے آغاز والی رفع یدین کبھی کر لیا کریں کبھی چھوڑ دیا کریں -اس میں کیا حرج ہے -

اگر آپ کو ڈر ہے کہ اس کے بنا آپ کی نماز باطل ہو گی - تو نماز کے دوران والی رفع یدین کو سنّت نہ سمجھنا کہاں کی عقلمندی ہے ؟؟؟
 
Top