ان باتوں کا کوئی تعلق نہ تو میرے گذشتہ مراسلہ سے ہے اور نہ ہی اس دھاگہ کے موضوع سے ہے۔
آپ کو حافظ موصوف سے اختلاف کاحق حاصل ہے مگراس دھاگہ میں آپ کا یہ سب کچھ لکھنا کیا معنی رکھتاہے؟؟ دھاگہ کا موضوع ہے ’’کتابوں میں اغلاط کی نشاندہی‘‘
یعنی ایسی غلطی جو کتابت یا کمپوزنگ وغیرہ کی ہو جس کے غلط ہونے میں کسی کو کلام نہ ہو۔
جہاں تک علمی اختلاف کی بات ہے تو آگر آپ کو کسی کتاب کی کوئی بات سے اختلاف ہے تو اس کے لئے آپ کو دوسرا موضوع شروع کرناچاہئے۔
اس بات کا بھی موضوع سے کوئی تعلق نہیں یہ بھی علمی اختلاف جس کے اظہار کی جگہ دوسری ہے۔