• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب الاجماع

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی جان امام ابن المنذر کی کتاب الاجماع اگر آپ کی لائبریری میں موجود ہو تو اپلوڈ کر دیں۔یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔
السلام علیکم،
بھائی، کیا اس کتاب کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے؟ اگر آپ کے علم میں مترجم یا ناشر کے تعلق سے مزید کچھ معلومات ہوں تو بتائیے۔
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام
شاکر بھائی اس کتاب کا اردو ترجم تو ہو چکا ہے مگر مجھے ناشر اور مترجم کا نام معلوم نہیں ۔میں نے حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی ایک ویڈیو میں سنا ہے اس کے متعلق ،اس کے علاوہ میں نے مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد سے اس کتاب کے بارہ میں معلوم کیا تھا ۔ان کے مطابق یہ کتاب کچھ عرصہ پہلے اردو ترجمے کے ساتھ کراچی سے چھپی تھی مگر اب مارکیٹ میں موجود نہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
بھائی، کیا اس کتاب کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے؟ اگر آپ کے علم میں مترجم یا ناشر کے تعلق سے مزید کچھ معلومات ہوں تو بتائیے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی شاکر بھائی لاہور مکتبہ اسلامیہ والوں کو فون کر کے پوچھا تو انہوں نے کہا جی اس کا ترجمہ ہوچکا ہے مارکیٹ سے مل جائے گا۔
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Top