• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب الاجماع

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
بھائی آپ کو بتا نہیں سکتا اس کتاب کو آن لائن دیکھ مجھے کتنی خوشی ہو رہی ہے۔ اللہ آپ کو اس کا عظیم اجر دے۔ آمین
بس رضا بھائی آپ کو جتنی خوشی ہو رہی ہے اس کے مطابق دعا کردیجئے۔
آدھی کتاب تقریبا ایک سال پہلے سکین کرلی تھی پھر کچھ مصروفیات کی بنا پر شیطان نے باقی کتاب سکین کرنا بھلا دی۔لیکن اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ہے کہ اس عظیم کتاب کو سکین کرنے کا کام مکمل ہو گیا۔میری دلی خواہش تھی کہ یہ کتاب جلد از جلد آن لائن آجائے تاکہ سب بھائی اس سے مستفید ہو سکیں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یہ کتاب مجھے اتنی پسند ہے کہ سارے کام چھوڑ کر میں اس کے انگلش ترجمے میں لگ گیا ہوں، اور آج ایک ہی دن میں 50 مسائل کا ترجمہ ہو گیا ہے! والحمدللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ کتاب مجھے اتنی پسند ہے کہ سارے کام چھوڑ کر میں اس کے انگلش ترجمے میں لگ گیا ہوں، اور آج ایک ہی دن میں 50 مسائل کا ترجمہ ہو گیا ہے! والحمدللہ
رضا میاں آپ ترجمہ بھی کرتے ہیں، جان کر اچھا لگا، کبھی کچھضرورت ہوئی تو آپ کو ضرور یاد کروں گا ان شاء الله.
الله آپ کی کاوش قبول کرے آمین
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
یہ کتاب مجھے اتنی پسند ہے کہ سارے کام چھوڑ کر میں اس کے انگلش ترجمے میں لگ گیا ہوں، اور آج ایک ہی دن میں 50 مسائل کا ترجمہ ہو گیا ہے! والحمدللہ
واہ واہ واہ ماشاءاللہ بھائی جان
آپ کی یہ بات سن کر مجھے اتنی خوشی ہوئی ہے کہ میں بھی بیان نہیں کر سکتا۔
جزاک اللہ۔
یہ بہت ہی عظیم کام کر رہے ہیں آپ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top