• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب درکار ہے

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:۔
ایک کتاب درکار ہے۔نیٹ پر کسی کو پتا ہو تو وہ ضرور مجھے انفارم کرے۔
اسحاق بھٹی صاحب کی ایک کتاب صوفی محمد عبداللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔،ماموں کانجن فیصل آباد والے جو تھے ان پر اگر کسی کو پتا ہو تو ضرور بتائے۔ کتاب کا نام ہی صوفی عبداللہ رحمۃ اللہ علیہ۔رائٹر اسحاق بھٹی۔
وسلام
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
یہ کتاب مکتبہ سلفیہ لاہور نے چھاپی تھی۔ بس ایک دفعہ کی غلطی کے بعد دوبارہ چھاپنے کی ہمت نہیں کی۔
اس کتاب کے متعلق بہت سے لوگوں کی رائے ٹھیک نہیں ہے۔ اور بہت سے یار لوگ اس کتاب کے مندرجات کو مسلک اہلحدیث کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔
اسحاق بھٹی صاحب سے میری کئی دفعہ ملاقات ہوئی۔ اس کتاب کے حوالے سے میں نے کوئی بات ان سے نہیں کی۔
البتہ
ملاقات سے پہلے ہی کچھ احباب نے مجھے بتا دیا تھا کہ محترم اسحاق بھٹی صاحب نے اس کتاب میں مندرج بہت سی غلط باتوں سے رجوع کر لیا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب۔
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:۔
ایک کتاب درکار ہے۔نیٹ پر کسی کو پتا ہو تو وہ ضرور مجھے انفارم کرے۔
اسحاق بھٹی صاحب کی ایک کتاب صوفی محمد عبداللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔،ماموں کانجن فیصل آباد والے جو تھے ان پر اگر کسی کو پتا ہو تو ضرور بتائے۔ کتاب کا نام ہی صوفی عبداللہ رحمۃ اللہ علیہ۔رائٹر اسحاق بھٹی۔
وسلام
حسن بھائی صوفیاء اہلحدیث ؒ پر جتنی بھی کتب ہیں ، اب انکی پرنٹنگ مشکل ہو رہی ہے ،اسکی دو وجو ہات ہیں ،ایک تو بعض نا عاقبت اندیش لوگوں نے صوفیاء عظام ؒ کے خلاف بعض و نفرت پھیلانے کا کام کیا،جو بد نصیبی سے آج بھی جاری ہے،یہ متشددطبقہ اس وقت مسلک اہلحدیث کو کنٹرول کر رہا ہے،اور پروپگنڈہ بھی خوب کر رہا ہے۔اور دوسری اسکی وجوہات یہ ہے کہ جو الٹے سیدھے الزامات حناف پر لگاتے ہیں ،ان کتب سے خود بھی انکی زد میں آتے ہیں اور یوں حنفی متشدد بھی بات کو اچھالتے ہیں، حالانکہ مذکورہ کتاب میں کوئی ایسی بات نہیں ہے۔ چونکہ بعض باتیں علمی ہوتی ہیں ،اور مقابلہ باز لوگ اسکو بگاڑ کر اپنا مطلب نکالتے ہیں ،آپ نے فورم پر دیکھا ہے دیوبندیوں کیخلاف اسطرح کے اکثر تھریڈ لگتے رہتے ہیں۔
مذکورہ کتاب مکتبہ سلفیہ کے سربراہ شاکر صاحب کچھ عرصہ پہلے میری گفتگو ہوئی تھی تو انہوں نے فرمایا تھا کہ کتاب کو اپ ڈیٹ کر کے دوبارہ شائع کر رہے ہیں۔اسی طرح اور بھی کتب شائع ہوئی ہیں جو آج مارکیٹ میں نہیں مل رہی ہیں ، تذکرہ مولانا غلام رسول قلعویؒ بھٹی صاحب نے لکھی ہے یہ بھی ایک اہلحدیث صوفی کی سوانح ہے۔
اس وقت مسلک اہلحدیث صوفیاء کے مسلئہ میں تقسیم ہو چکا ہے،ایک منکر تصوف اور دوسرا مدعی تصوف۔منکر تصوف جدید اہلحدیث ہے جو نجدی تحریک سے متاثر ہے اور اصل اہلحدیث ہندوستانی تصوف سے انکاری نہیں ،مگر انکا اثر رسوخ کم ہے۔ہاں جوں ان حضرات میں کوئی قوی توجہ والا صوفی پیدا ہو گا تو یہ خلا پر ہو جائے گا ،یہ جو جدید اہلحدیث ہیں ،متشدد طبقہ ہے ۔اور اس فورم پر بھی آپ انکو دیکھتے ہونگے۔اہلحدیث مسلک کی تدوین واشاعت صوفیا ؒ نے کی ،مگر بد نصیبی دیکھے آج صوفیا کو برا کہنے میں یہی گرو پیش پیش ہے۔ہاں یہ بات ضرور ہے کہ آج اس مسلک سب سے زیادہ علم سلوک پھیل رہا ہے۔کیونکہ فطری نظام روحانیت کا طالب ہے ،اور پھر انکے متشدد رویے کی وجہ سے لوگ اس طرف متوجہ ہوئے۔
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
یہ کتاب مکتبہ سلفیہ لاہور نے چھاپی تھی۔ بس ایک دفعہ کی غلطی کے بعد دوبارہ چھاپنے کی ہمت نہیں کی۔
اس کتاب کے متعلق بہت سے لوگوں کی رائے ٹھیک نہیں ہے۔ اور بہت سے یار لوگ اس کتاب کے مندرجات کو مسلک اہلحدیث کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔
اسحاق بھٹی صاحب سے میری کئی دفعہ ملاقات ہوئی۔ اس کتاب کے حوالے سے میں نے کوئی بات ان سے نہیں کی۔
البتہ
ملاقات سے پہلے ہی کچھ احباب نے مجھے بتا دیا تھا کہ محترم اسحاق بھٹی صاحب نے اس کتاب میں مندرج بہت سی غلط باتوں سے رجوع کر لیا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب۔
آصف بھائی، دراصل بات یہ ہے کہ مجھے یہ کتاب چاہیے تو کیسے اور کہاں سے مل سکتی ہے۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں۔یہ کتاب اس وقت کہاں سے مل سکتی ہے؟ مکتبہ سلفیہ کے پاس کیا وہ پہلا نسخہ موجود ہے؟
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
مذکورہ کتاب مکتبہ سلفیہ کے سربراہ شاکر صاحب کچھ عرصہ پہلے میری گفتگو ہوئی تھی تو انہوں نے فرمایا تھا کہ کتاب کو اپ ڈیٹ کر کے دوبارہ شائع کر رہے ہیں۔
جب چھپ جائے تو لے لیجیے گا۔
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
حسن صاحب!
حسن بھائی صوفیاء اہلحدیث ؒ پر جتنی بھی کتب ہیں ، اب انکی پرنٹنگ مشکل ہو رہی ہے ،اسکی دو وجو ہات ہیں ،ایک تو بعض نا عاقبت اندیش لوگوں نے صوفیاء عظام ؒ کے خلاف بعض و نفرت پھیلانے کا کام کیا،جو بد نصیبی سے آج بھی جاری ہے،یہ متشددطبقہ اس وقت مسلک اہلحدیث کو کنٹرول کر رہا ہے،اور پروپگنڈہ بھی خوب کر رہا ہے۔اور دوسری اسکی وجوہات یہ ہے کہ جو الٹے سیدھے الزامات حناف پر لگاتے ہیں ،ان کتب سے خود بھی انکی زد میں آتے ہیں اور یوں حنفی متشدد بھی بات کو اچھالتے ہیں، حالانکہ مذکورہ کتاب میں کوئی ایسی بات نہیں ہے۔ چونکہ بعض باتیں علمی ہوتی ہیں ،اور مقابلہ باز لوگ اسکو بگاڑ کر اپنا مطلب نکالتے ہیں ،آپ نے فورم پر دیکھا ہے دیوبندیوں کیخلاف اسطرح کے اکثر تھریڈ لگتے رہتے ہیں۔
مذکورہ کتاب مکتبہ سلفیہ کے سربراہ شاکر صاحب کچھ عرصہ پہلے میری گفتگو ہوئی تھی تو انہوں نے فرمایا تھا کہ کتاب کو اپ ڈیٹ کر کے دوبارہ شائع کر رہے ہیں۔اسی طرح اور بھی کتب شائع ہوئی ہیں جو آج مارکیٹ میں نہیں مل رہی ہیں ، تذکرہ مولانا غلام رسول قلعویؒ بھٹی صاحب نے لکھی ہے یہ بھی ایک اہلحدیث صوفی کی سوانح ہے۔
اس وقت مسلک اہلحدیث صوفیاء کے مسلئہ میں تقسیم ہو چکا ہے،ایک منکر تصوف اور دوسرا مدعی تصوف۔منکر تصوف جدید اہلحدیث ہے جو نجدی تحریک سے متاثر ہے اور اصل اہلحدیث ہندوستانی تصوف سے انکاری نہیں ،مگر انکا اثر رسوخ کم ہے۔ہاں جوں ان حضرات میں کوئی قوی توجہ والا صوفی پیدا ہو گا تو یہ خلا پر ہو جائے گا ،یہ جو جدید اہلحدیث ہیں ،متشدد طبقہ ہے ۔اور اس فورم پر بھی آپ انکو دیکھتے ہونگے۔اہلحدیث مسلک کی تدوین واشاعت صوفیا ؒ نے کی ،مگر بد نصیبی دیکھے آج صوفیا کو برا کہنے میں یہی گرو پیش پیش ہے۔ہاں یہ بات ضرور ہے کہ آج اس مسلک سب سے زیادہ علم سلوک پھیل رہا ہے۔کیونکہ فطری نظام روحانیت کا طالب ہے ،اور پھر انکے متشدد رویے کی وجہ سے لوگ اس طرف متوجہ ہوئے۔
مندرجہ بالا تحریر میں:
سرخ رنگ کے جملے کے سوا کون بات موضوع کے مطابق ہے؟
علمائے اہل الحدیث کو بدنام کرنا اور عوام اہل الحدیث کو بدظن کرنے کے علاوہ اس عبارت کا مقصد کیا لیا جا سکتا ہے۔
آپ نے کتاب کی بات کی تھی۔ آپ نے آصف صاحب کو مخاطب کیا۔ وہ آپ کو اس کے متعلق جواب دیتے تو بہتر تھا۔ خواہ مخواہ موضوع سے ہٹ کر باتیں لکھنا تکلیف کے سوا کیا ہو سکتی ہیں؟
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اس وچ جیڑی خاص گل مینوں وی دسو۔ویسے تسی چاہندے کی ہو۔
اس کتاب میں صوفی محمدعبداللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی کے کچھ انوکھے واقعات تحریر ہوئے ہیں۔اصل بات یہ ہے صوفی محمد عبداللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ بڑے ہی نیک انسان دعا المستجاب تھے۔بڑے ہی اللہ والے تھے۔ ایک خاص واقعہ سورۃ فاتحہ کے حوالے سے بھی قلمبند ہوا ہے۔اب نیا ایڈیشن میں یہ سب کچھ ملتا ہے یا نہیں، پہلا ایڈیشن میں ہی سب کچھ ہے۔ اسی لیے پہلا نسخہ چاہیے۔
 
Top