• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب و سنّت ٹیم کے بارے میں معلومات

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم

میں اس موحدث فورم کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں کی آپ لوگوں کی ٹیم میں کتنے لوگ شامل ہے؟ میں یہ تو جانتا ہوں کی شاکر بھائی ، کلیم حیدر بھائی اور دوسرے دیگر افراد اس ٹیم میں کام کرتے ہے لیکن یہ نہیں جانتا ہوں کی کون عالم ہے، کون ٹیم لیڈر ہے،؟ اور آپ یہ بتایے کی آپ لوگوں کی عمر کیا ہے،؟
 
Top