بھائی کیا ولی کو ولی اور اسکی کرامت کو کرامت ماننے کا کوئی اصول یا ضابطہ ہے؟ولی کو ولی اور اسکی کرامت کو کرامت
میں اس لیے بات کا جواب نہیں دے رہا کیوں کہ جب بات ہوئی تو بھاگ جاو گےکیا ولی اللہ اہل حدیثوں میں نہیں ہوئے ؟
ہو بھی کیسے سکتے ہیں
بہتر یہ ہے صرف ہاں یا نا میں جواب عنایت فرمادیں کہمیں اس لیے بات کا جواب نہیں دے رہا کیوں کہ جب بات ہوئی تو بھاگ جاو گے
یعنی دبے الفاظ میں مصنف کو گمراہ کہا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے اگر اس نے توبہ نہیں کی تو یہ وہابی نہیں رہے گا ویسے یہ منصف کے لئے مقام شکر ہے کہ ایسے وہابی گروہ سے خارج کردیا جائے نہ کہ باعث ندامت !جس آدمی نے "کرامات اہلحدیث" نامی کتاب لکھی ہے وہ اگر اہلحدیث ہے اور اس نے اپنی کتاب میں غلط غلط باتیں لکھی ہیں تو ہم ان تمام سے براءت کا اظہار کرتے ہیں، یہ شخص زندہ ہے تو اسے چاہئے کہ اللہ کی بارگاہ میں استغفار کرے اور آئندہ کے لئے اس عمل سے باز آ جائے، ورنہ اگر عقیدے کی خرابی میں مبتلا ہو گیا تو اہلحدیث نہیں رہے گا۔ اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
جو کوئی اللہ پر ویسا ایمان لائے گا جیسا ایمان لانے کا حق ہے اور اپنے ایمان کو ظلم (شرک) سے آلودہ نہیں کرے گا اور صالح اعمال کرے گا وہ ان شاءاللہ اللہ کا ولی ہے۔ اور اہلحدیثوں میں ایسے کثرت سے اللہ کے ولی گزرے ہیں۔ لیکن کوئی بھی عاجزی کے تحت اپنے گناہوں کو سامنے رکھ کر اس بات کا دعویٰ کرنے کی جراءت نہیں کرتا کیونکہ اللہ نے پاکی کے دعوے کرنے سے منع کیا ہے ، اللہ بہتر جانتا ہے کون متقی ہے اور کون فاسق و فاجر۔بہتر یہ ہے صرف ہاں یا نا میں جواب عنایت فرمادیں کہ
وہابیوں میں کوئی اللہ کا ولی ہوا ہے ؟
کیونکہ آپ کے ایک وہابی عالم نے انتہائی جانفشانی سے یہ ثابت کرنے کے ایک کتاب لکھی تھی" کرامات اہل حدیث "لیکن آج کا وہابی اس کتاب کو دیوار پر مارنے کی بات کرتا اور اس کے مصنف کے بارے میں کہتا ہے کہ
یہ الٹے سیدھے داؤ پیچ آپ کسی ایسے شخص سے کھیلیں ، جو ایک تو آپ کی حقیقت سے نا آشنا ہو اور دوسرا آپ کے ہاتھوں بے وقوف بن جاتا ہو، آپ کے یہ وار ہم پر ناکام ہیں ان شاءاللہ، اب دیکھیں اپنی بدترین خیانت، ہائی لائٹ اس طرح کرنا تھا۔یعنی دبے الفاظ میں مصنف کو گمراہ کہا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے اگر اس نے توبہ نہیں کی تو یہ وہابی نہیں رہے گا ویسے یہ منصف کے لئے مقام شکر ہے کہ ایسے وہابی گروہ سے خارج کردیا جائے نہ کہ باعث ندامت !
والسلام
اب آئی سمجھ۔ اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے آمینجس آدمی نے "کرامات اہلحدیث" نامی کتاب لکھی ہے وہ اگر اہلحدیث ہے اور اس نے اپنی کتاب میں غلط غلط باتیں لکھی ہیں تو ہم ان تمام سے براءت کا اظہار کرتے ہیں، یہ شخص زندہ ہے تو اسے چاہئے کہ اللہ کی بارگاہ میں استغفار کرے اور آئندہ کے لئے اس عمل سے باز آ جائے، ورنہ اگر عقیدے کی خرابی میں مبتلا ہو گیا تو اہلحدیث نہیں رہے گا۔ اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
اس کثرت سے جب ولی گذرے ہیں تو پھر یہ بات مشہور کیوں ہوئی کہ وہابیوں میں کوئی اللہ کا ولی نہیں اورمذکورہ کتاب کے مصنف کو اس بات کے رد میں یہ کتاب لکھنی پڑی جس کی وجہ سے وہ الحمد للہ وہابیوں سے خارج ہوگئےاور اہلحدیثوں میں ایسے کثرت سے اللہ کے ولی گزرے ہیں۔
میں نے تو پورا ہی اقتباس لگایا تھا اور اس میں مذکورہ کتاب کے مصنف کے بارے میں آپ کے خیالات ذیشان کو ہائی لائٹ کردیا تھا اس پر اتنا برا منانے کی کوئی بات نہیں تھی پھر بھی آپ کو برا لگا اس کی معذرتیہ الٹے سیدھے داؤ پیچ آپ کسی ایسے شخص سے کھیلیں ، جو ایک تو آپ کی حقیقت سے نا آشنا ہو اور دوسرا آپ کے ہاتھوں بے وقوف بن جاتا ہو، آپ کے یہ وار ہم پر ناکام ہیں ان شاءاللہ، اب دیکھیں اپنی بدترین خیانت، ہائی لائٹ اس طرح کرنا تھا۔
اب آئی سمجھ۔ اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے آمین
اس کثرت سے جب ولی گذرے ہیں تو پھر یہ بات مشہور کیوں ہوئی کہ وہابیوں میں کوئی اللہ کا ولی نہیں اورمذکورہ کتاب کے مصنف کو اس بات کے رد میں یہ کتاب لکھنی پڑی جس کی وجہ سے وہ الحمد للہ وہابیوں سے خارج ہوگئے
زرا لگے ہاتھوں دو چار وہابی ولیوں کے نام تو گنوادیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے شکریہ
میں نے تو پورا ہی اقتباس لگایا تھا اور اس میں مذکورہ کتاب کے مصنف کے بارے میں آپ کے خیالات ذیشان کو ہائی لائٹ کردیا تھا اس پر اتنا برا منانے کی کوئی بات نہیں تھی پھر بھی آپ کو برا لگا اس کی معذرت